Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

کاروبار

پاکستان میں کاروباری اعتماد 7 سال کی بلند ترین سطح پر آگیا

اسلام آباد:اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی ) سروے 2025 کے مطابق پاکستان میں کاروباری اعتماد 7 سال کی بلند ترین سطح پر آگیا۔او آئی سی سی آئی پاکستان میں 200 سے زائد بین الاقوامی کمپنیوں کی نمائندگی کرتا ہے…

صنعتی و زرعی ترقی کا فروغ، اضافی بجلی کی کھپت پر رعایتی نرخ منظور

اسلام آباد:ملک میں صنعتی و زرعی ترقی کے فروغ کے حوالے سے وفاقی حکومت نے انقلابی قدم اٹھایا ہے۔حکومتی ریفرنس پر نیپرا کی جانب سے اضافی بجلی کی کھپت پر رعایتی نرخ منظور ہوگیا، نیپرا کا فیصلہ وفاقی حکومت کو موصول ہوگیا۔رعایتی نرخ کے مطابق…

پاکستان کی ڈیجیٹل اکانومی میں عالمی سطح پر بڑی انٹری

پاکستان ڈیجیٹل اکانومی میں عالمی سطح پر بڑی انٹری کے لیے تیار ہے۔ پاکستان پہلی بار عالمی کرپٹو فورمز پر اعلیٰ سطح نمائندگی کرے گا۔وزیرِ مملکت بلال بن ثاقب دبئی اور ابوظبی میں عالمی کرپٹو ایونٹس سے خطاب کریں گے۔ بلال بن ثاقب 4 دسمبر کو…

وفاقی حکومت نے سونے کی درآمد اور برآمد پر عائد پابندی ختم کردی

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے سونے کی درآمد اور برآمد پر عائد پابندی ختم کر دی، وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت تجارت نے حکم نامہ جاری کر دیا، سونے کی عالمی تجارت سے متعلق معطل شدہ ایس آر اوبحال کردیا گیا۔وفاقی حکومت نے قیمتی دھاتوں اور…

پنجاب کی تمام شوگر ملز میں کرشنگ کا آغاز، چینی کی قیمتوں میں کمی متوقع

لاہور: پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن اور ایکشن کے بعد صوبے کی تمام 41 شوگر ملز نے کرشنگ کا آغاز کر دیا۔ذرائع کین کمشنر کے مطابق لاہور کی باقی 12 ملوں نے کسانوں سے گنا خریداری اور کرشنگ شروع کر دی، چینی کی بازار میں نئی سپلائی آنے سے نرخوں میں…

پیٹرول فی لیٹر 2 روپے سستا اور ڈیزل 9.5 روپے مہنگا ہونے کا امکان

بین الاقوامی منڈی میں معمولی اتار چڑھاؤ کے باعث پیٹرول کے علاوہ تمام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز (30 نومبر تک) کے لیے ہفتے کو زیادہ سے زیادہ 9 روپے 50 پیسے فی لیٹر تک اضافہ متوقع ہے۔موجودہ ٹیکس شرحوں کی بنیاد پر ہائی اسپیڈ…

پاکستانی معیشت کو شارٹ ٹرم میں 500 ارب روپے نقصان کا سامنا، پائیڈ

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیویلپمنٹ اکنامکس نے برآمدات سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کےمطابق پیچیدہ ٹیرف سسٹم سے معیشت کا سالانہ اربوں روپے کا نقصان ہورہا ہے،اگرصرف ٹیرف اصلاحات کرلی جائیں تو ملکی برآمدات چودہ فیصد تک بڑھ سکتی ہیں،اصلاحات…

بلیو اکانومی پاکستانی معیشت کیلئے گیم چینجر ثابت ہوگی: وفاقی وزیر خزانہ

کراچی:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بلیو اکانومی پاکستانی معیشت کیلئے گیم چینجر ثابت ہوگی۔پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس 2025 سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پاکستانی معیشت…

ایف بی آر کو مزید ٹیکس لگانے کی ضرورت نہیں ہے: چیئرمین راشد لنگڑیال

اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کو مزید ٹیکس لگانے کی ضرورت نہیں ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر نے کہاکہ ٹیکس سے متعلق بجٹ میں منظور ہونے والے اقدامات پر عمل پیرا ہیں اور…

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا

اسلام آباد:حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کردیا۔خزانہ ڈویژن سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) اور متعلقہ وزارتوں کی سفارش پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ…

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس میں 5 ہزار پوائنٹس کی بڑی کمی

کراچی:پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی میں اضافے کے باعث پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج شدید مندی کا رجحان ہے، ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس میں 5 ہزار پوائنٹس کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز سے ہی…

سعودی عرب کے وژن 2030 سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

کراچی:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے وژن 2030سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔سعودی سرمایہ کاروں اور اوورسیز چیمبرآف کامرس سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے وزیر خرانہ محمد اور نگزیب کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سعودی سرمایہ کاروں کا…