براؤزنگ زمرہ
قومی
وزیر پیٹرولیم نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی وجہ بتادی
اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ بتادی۔ علی پرویز ملک نے کہا کہ ہمیں لوگوں کی تکلیف کا پوری طرح احساس ہے لیکن اگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھاتے تو عالمی مالیاتی ادارے ( آئی…
جڑواں شہروں میں 230 ملی میٹر بارش، نالے بپھر گئے، گاڑیاں بہہ گئیں، انخلا کا حکم
راولپنڈی: راولپنڈی اور اسلام آباد میں کل رات سے ہونے والی موسلا دھار بارش نے جل تھل ایک کر دیا، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث خطرے کے الارم بجا دیئے گئے ہیں اور قریبی آبادی کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت جاری کر دی گئی…
قلات کے قریب مسافر کوچ پر فائرنگ اور دستی بم حملہ، 3 مسافرجاں بحق
قلات کے قریب مسافر کوچ پر فائرنگ اور دستی بم حملے کے نتیجے میں 3 مسافر جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق مسافر کوچ کراچی سے کوئٹہ جارہی تھی کہ قلات کے قریب فائرنگ کی گئی ہے جس کے باعث متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔10 زخمی مسافروں کو ڈسٹرکٹ اسپتال قلات…
یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کا تمام آپریشنز 31 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہ
حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے تمام آپریشنز رواں ماہ 31 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی بندش اور وی ایس ایس پلان کے حوالے سے اجلاس منعقد کیا گیا۔اجلاس کے دوران کمیٹی…
سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ترقی کے اہل افسر کو ریٹائرمنٹ کے بعد بھی پروموشن دی جا سکتی ہے۔سابق ایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبو کو گریڈ 22 میں ترقی نہ ملنے کیخلاف کیس میں جسٹس محمد علی مظہر نے 5 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا،…
کوہستان کرپشن سکینڈل: 25 ارب کے اثاثے منجمد، اہم شخصیات کی گرفتاری کا امکان
پشاور:خیبر پختونخوا میگا کرپشن سکینڈل میں مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں، لگژری گاڑیوں اور جائیدادوں کی تفصیلات، تصاویر اور ویڈیوز منظر عام پر آگئی ہیں۔قومی احتساب بیورو (نیب ) نے خیبر پختونخوا کی تاریخ کے میگا کوہستان کرپشن سکینڈل…
عمران خان اور غلام سرور نے پی آئی اے کو قبرستان بنا دیا تھا، خواجہ آصف
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی کابینہ کے وزیر غلام سرور نے پی آئی اے کو قبرستان بنا دیا تھا، انہوں نے ریاست کے خلاف جرم کیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ…
وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی کی پنشن میں 15فیصد اضافے کی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں 15فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔وفاقی کابینہ نے وزارت بحری امور کی…
برطانیہ نے پاکستانی ایئرلائنز پر عائد پابندیاں ختم کردیں
برطانیہ نے پاکستان کو اپنی ایئر سیفٹی لسٹ سے خارج کر دیا جس کے بعد پاکستانی ایئرلائنز کی برطانیہ کیلئے پروازوں کی راہ ہموار ہوگئی۔رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی ایئر سیفٹی لسٹ سے پاکستان کے اخراج کے بعد تمام پاکستانی ایئرلائنز اب برطانیہ کیلئے…
رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا گیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا۔الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا، جمشید دستی کیخلاف اسپیکر قومی اسمبلی کا ریفرنس منظور کرلیا گیا۔جمشید دستی کی نااہلی کی 2 درخواستیں الیکشن کمیشن نے منظور…
برطانیہ کی حکومت نے پاکستانی طلبہ اور کارکنوں کیلئے ای-ویزا کے اجرا کا آغاز کر دیا
برطانیہ کی حکومت نے منگل کے روز پاکستانی طلبہ اور کارکنوں کے لیے ای-ویزا کے اجرا کا آغاز کیا ہے، جو کہ ایک بہتر سرحدی اور امیگریشن نظام کا حصہ ہے۔یہ اعلان اس وقت سامنے آیا جب ایک دن قبل دونوں ممالک نے باضابطہ طور پر ٹریڈ ڈائیلاگ میکنزم…
احتجاج کیس: عمر ایوب کی ضمانتیں خارج، گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم
راولپنڈی:انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے 24 اور 26 نومبر کے 10 سے زائد مقدمات میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی عبوری ضمانتوں…