براؤزنگ زمرہ
شوبز
بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دھرمیندر 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
ممبئی:بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دھرمیندر 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پیر کو دھرمیندر نے ممبئی کے بریچ کینڈی ہسپتال میں آخری سانسیں لیں، ان کی رہائش گاہ کے باہر متعدد بالی ووڈ اداکاروں اور ان کے اہلخانہ کو سفید لباس…
صبا قمر اور عثمان مختار کے ڈرامے میں بولڈ مناظر پر صارفین کی شدید تنقید
ڈرامہ سیریل ’پامال‘ کی حالیہ قسط میں صبا قمر اور عثمان مختار کے بولڈ مناظر پر صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے۔پامال کی کہانی ایک مصنفہ ملیکہ کے گرد گھومتی ہے جس نے شادی سے پہلے اور بعد میں ایک مشکل زندگی گزاری، والد کے بغیر پرورش…
ہیلووین پارٹی میں غیر اخلاقی حرکات پر پولیس کا چھاپہ، 51 افراد گرفتار
لاہور میں ہیلووین پارٹی پر پولیس نے چھاپہ مار کر کے 51 لڑکوں اور لڑکیوں کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقے گلبرگ میں ہیلووین پارٹی پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں شراب اور چرس برآمد کی گئی، جبکہ موقع…
معروف ادیبہ، محقق اور ماہر تعلیم ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کر گئیں
لاہور:معروف ادیبہ، محقق اور ماہر تعلیم ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا لاہور میں انتقال کر گئیں۔پاکستانی ڈرامہ نگار، ٹی وی ڈرامہ سیریل کے مصنف اور شاعر اصغر ندیم سید نے ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔اصغر ندیم سید نے عارفہ سیدہ کے…
اداکارہ خوشبو خان کا ارباز خان سے طلاق کے بیان پر یوٹرن
لاہور: پاکستانی فلم انڈسٹری کی ماضی کی مقبول اداکارہ خوشبو خان نے اپنی طلاق سے متعلق زیرِ گردش خبروں کو مسترد کر دیا۔حال ہی میں اداکارہ نے مقامی صحافی کو انٹرویو دیا اور علیحدگی سے متعلق اپنے ماضی کے بیان پر یوٹرن لے لیا۔انہوں نے کہا کہ بعض…
پاکستان آئیڈل کا جج بننے پر تنقید، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
پاکستان کے سپر اسٹار فواد خان نے ’پاکستان آئیڈل‘ کے جج کے طور پر تنقید کا نشانہ بنائے جانے پر ردعمل دیا ہے۔پاکستان آئیڈل نے دن سال بعد واپسی کی ہے تاہم یہ شو تنازعات کا بھی سامنا کر رہا ہے، خاص طور پر ججز کے انتخاب پر تنقید کا نشانہ بنایا…
ذہنی دباؤ کی وجہ سے دل کا دورہ پڑا، صبا قمر کا انکشاف
اداکارہ صبا قمر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کچھ دن قبل دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد ان کی انجیوگرافی ہوئی۔ ایک حالیہ انٹرویو میں اداکارہ صبا قمر نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ دن قبل ان کی شوٹنگ کے دوران حالت بگڑی اور انہیں اسپتال منتقل کیا گیا تھا…
گلوکار عاصم اظہر نے ایک بار پھر اپنے مداحوں کو حیران کر دیا
لاہور:پاکستان کے معروف پاپ گلوکار عاصم اظہر نے ایک بار پھر اپنے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔انہوں نے فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تمام پوسٹس ڈیلیٹ کر دی ہیں اور صرف ایک مختصر لیکن پراثر سٹوری چھوڑی: ”خدا حافظ“۔گلوکار عاصم…
مردوں کی انا کا سامنا کرنے کیلئے خود کو بے وقوف ظاہر کرتی ہوں: جھانوی کپور
ممبئی:بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور نے کہا ہے کہ وہ فلم انڈسٹری میں بطور خاتون اداکارہ مردوں کی انا سے نمٹنے کے لیے ان کے سامنے خود کو بے وقوف ظاہر کرتی ہیں تاکہ کوئی ناراض نہ ہو۔ہندوستان ٹائمز کے مطابق جھانوی نے بتایا کہ فلم انڈسٹری میں…
خواہش ہے شریک حیات بردبار، باادب، مہربان اور سادہ مزاج ہو: نوال سعید
لاہور:اداکارہ نوال سعید نے حال ہی میں ساتھی اداکارہ اشنا شاہ کے شو میں بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ میری خواہش ہے میرا ہونے والا شریک حیات بردبار، باادب، مہربان اور سادہ مزاج ہو۔شو میں گفتگو کے دوران نوال سعید نے اپنی ذاتی زندگی، کیریئر اور…
ناران میں جنات ہیں، میرےکمرےکا دروازہ خود بخود بندکھل رہا تھا : اداکارہ حراکا دعویٰ
پاکستانی اداکارہ حرا سومرو نے ناران میں جنات کی موجودگی کا دعویٰ کیا ہے۔حال ہی میں اداکارہ حرا سومرو ایک نجی پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جس دوران اداکارہ نے مختلف اور دلچسپ موضوعات پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔دوران شو اداکارہ نے میزبان کے سوال پر…
اداکارہ ماہرہ خان نے ٹی وی پر واپسی کا عندیہ دے دیا
پاکستانی اسٹار اداکارہ ماہرہ خان نے ٹی وی پر واپسی کا عندیہ دے دیا۔ ماہرہ خان نے اپنی نئی فلم ’نیلوفر‘ کے شاندار ٹیزر کے اجرا کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر مداحوں کے ساتھ ایک دلچسپ سوال جواب کا سیشن کیا، جس میں انہوں نے…