براؤزنگ زمرہ

جرم و سزا

نیب کا چین آٹا سکینڈلز میں بھر پور کارروائی کا فیصلہ ، ذرائع

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر)قومی احتساب بیورو (نیب) نے آٹا اور چینی اسکینڈلز پر بھرپور، آزادانہ اور قانون کے مطابق کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نیب ذرائع کے مطابق آٹا اور چینی پرائم میگا اسکینڈلز ہیں اس لیے قانونی پہلوو¿ں کا گہرائی سے جائزہ…
مزید پڑھ ...

ناکردہ گناہ کی 20 سال سزا ، انصاف کےلئے خاتون دربدر

کراچی(بیورو رپورٹ ) شوہر کے قتل کے جھوٹے الزام میں 20 برس قید کاٹنے والی رانی بی بی اب آزاد ہیں اور اب معاوضے کی جنگ لڑرہی ہیں جو جھوٹے الزام میں زیر حراست افراد کے لیے ایک ٹیسٹ کی صورت اختیار کرگیا۔رانی بی بی کی چھوٹی عمر میں ہی شادی…
مزید پڑھ ...

منی لانڈرنگ کیس ، شہباز شریف نیب میں طلب

لاہور(سپیشل رپورٹر) قومی احتساب بیورو (نیب) نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کو کل طلب کر لیا، نیب نے شہباز شریف سے وارثت میں موصول ہونے والی جائیداد کی تفصیلات بھی طلب کی ہیں۔نیب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 1998 سے 2018 کے دوران آپ کی فیملی…
مزید پڑھ ...

کراچی میں راشن تقسیم کے دوران پھڈا ، پولیس کی فائرنگ سے لڑکی جاں بحق

کراچی (بیورو رپورٹ ) پی آئی بی کالونی میں راشن کی تقسیم کے دوران جھگڑے پر پولیس کی ہوائی فائرنگ سے چھت پر کھڑی لڑکی گولی لگنے سے جاں بحق ہو گئی۔پی آئی بی کالونی گور آباد روڈ پر منگل و بدھ کی درمیانی شب علاقے کی دو فلاحی تنظیموں کی جانب سے…
مزید پڑھ ...

ایم کیو ایم رہنما عامر خان 17 برس بعد قتل مقدمہ سے بری

کراچی (بیورو رپورٹ)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عامر خان کو 17 سال بعد قتل کے مقدمے میں بری کر دیا گیا، عامر خان اور ملزم طارق عرف باٹا نے قتل کے مقدمے میں اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کر رکھی تھی۔سندھ ہائیکورٹ میں قتل کیس میں رہنما ایم…
مزید پڑھ ...

ہیروئن برآمدگی کیس: گاڑی کی سپرداری اور فوٹیجز کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

گاڑی سے ہیروئن برآمدگی کیس میں رانا ثنا اللہ پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ عدالت نے گاڑی کی سپرداری اور فوٹیجز کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔انسداد منشیات کی عدالت میں رانا ثناء اللہ کیس کی سماعت ہوئی۔ پراسکیوٹر اے این ایف نے عدالت کو بتایا…
مزید پڑھ ...

فیصل آباد، خاتون کے ہاتھوں نند قتل، دوسری زخمی

پنجاب کے صنعتی شہر فیصل آباد میں گھریلو جھگڑے کے دوران ایک خاتون نے مبینہ طور پر تیز دھار آلے سے اپنی ایک نند کو قتل جبکہ دوسری کو زخمی کر دیا۔پولیس کےمطابق واقعہ فیصل آباد شہر کے علاقے رضا آباد میں پیش آیا، جہاں ایک گھریلو…
مزید پڑھ ...

پولیس وردی میں ڈکیتی کرنے والا گروہ گرفتار

گوجرانوالہ پولیس نے فیصل آباد اور جھنگ میں کارروائی کرتے ہوئے پولیس کی وردی پہن کر ڈکیتی کرنے والے ڈاکوؤں کا چار رکنی گروہ گرفتارکرلیا۔گوجرانوالہ کے سی پی او ڈاکٹر معین مسعود کے مطابق چار رکنی گروہ کو فیصل آباد اور جھنگ کے علاقوں سے…
مزید پڑھ ...

لاہور: 22 سالہ لڑکی حرا کے قتل کیس میں پیشرفت، 2 قریبی رشتہ دار گرفتار

لاہور کے علاقے گلبرگ میں قتل ہونے والی 22 سالہ حرا کے قتل کیس میں اہم پیشرفت، پولیس نے مقتولہ کا موبائل فون ریکارڈ حاصل کرنے کے بعد دو قریبی رشتہ داروں کو حراست میں لے لیا۔22 سالہ حرا کے قتل سے کچھ دیر قبل دونوں رشتہ داروں نے طویل گفتگو کی…
مزید پڑھ ...

راولپنڈی: چچا کا بھتیجی سے زیادتی اور قتل کااعتراف

راولپنڈی میں چچا نے 7 سالہ بھتیجی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کا اعتراف کر لیا۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز راولپنڈی ائیر پورٹ کے علاقے میں بچی کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا تھا جس کی تفتیش کے شبے میں اس کے چچا ولی اللہ کو گرفتار کر کے تفتیش کا…
مزید پڑھ ...

پنڈی، 7 سالہ بچی سے زیادتی و قتل، ملزم گرفتار

راولپنڈی میں 7سال کی بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا ہے۔سی پی او راولپنڈی فیصل رانا کے مطابق کے مطابق ملزم نے گرفتاری کے بعد اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے، ملزم مقتول بچی کا قریبی عزیز ہے اور اس نے بچی کو گھر میں…
مزید پڑھ ...

بچوں سے زیادتی کرکے ویڈیو بنانیوالے عالمی گینگ کا سرغنہ گرفتار

 پولیس نے بچوں سے زیادتی کرنے اور ان کی لائیو ویڈیو چلانے والے عالمی گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا۔ راولپنڈی پولیس کے سربراہ فیصل رانا نے بچوں سے زیادتی کرنے اور ان کی لائیو ویڈیو چلانے والے انٹرنیشنل ڈارک ویب کے سرغنہ کی گرفتاری کی…
مزید پڑھ ...