براؤزنگ زمرہ

جرم و سزا

سندھ حکومت نے ڈاکٹر فرقان کی موت کے حقائق جاننے کےلئے کمیٹی تشکیل دیدی

کراچی (بیورو رپورٹ )سندھ حکومت نے ڈاکٹر فرقان کی موت کا سبب بننے والی صورتحال کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی، ڈاکٹر فرقان کراچی میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے تیسرے ڈاکٹر تھے، اس حوالے سے ابتدائی طور پر یہ بات سامنے آئی تھی کہ…
مزید پڑھ ...

سپریم کورٹ کا کورونا سے متعلق یکساں پالیسی بنانے کےلئے حکومت کو ایک ہفتے کی مہلت

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ نے ملک میں کورونا وائرس کی روک تھام سے متعلق پر صوبوں اور وفاقی حکومت کو یکساں پالیسی بنانے کے لیے ایک ہفتے کا وقت دے دیا۔چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے کورونا وائرس…
مزید پڑھ ...

شہباز شریف نیب کو مطمئن نہ کر سکے ، 2 جون کو دوبارہ طلب

لاہور (سپیشل رپورٹر)قومی احتساب بیورو (نیب) نے قومی اسمبلی کے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں طلب کرکے ایک گھنٹہ 45 منٹ تک سوالات کیے جن کا وہ نیب کو اطمینان بخش جواب نہ دے سکے اور نیب نے انہیں 2…
مزید پڑھ ...

سندھ میں 5 ارب 35 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی گندم غائب

کراچی (بیورو رپورٹ)سندھ کے کئی شہروں میں سرکاری گوداموں سے منتقلی کے دوران 5 ارب 35 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی گندم غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے، ڈی جی نیب سکھر کی جا نب سے سرکاری گودامو ں سے گندم کے غائب ہونے کی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔رپورٹ…
مزید پڑھ ...

آٹا چینی بحران کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی ہو گی ، شبلی فراز

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر)وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے آٹا، چینی اور آئی پی پیز سے متعلق تحقیقات پر کہا ہے کہ ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہوگی، انہوں نے کہا کہ اس معاملے کی تحقیقات فائلوں کی نظر نہیں ہوگی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…
مزید پڑھ ...

مودی سرکار نے 3 لاکھ غیر مقامی افراد کو مقبوضہ کشمیر کی شہریت دیدی

سری نگر(نیٹ نیوز) بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں نافذ ڈومیسائل کے نئے قانون کے تحت 3 لاکھ غیر مقامی افراد کو ڈومیسائل جاری کردیے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت نے اقوام متحدہ میں کشمیر کی متنازع حیثیت تسلیم کیے جانے کے باوجود عالمی قوانین کی…
مزید پڑھ ...

بھارت اقلیتوں کےلئے خطرناک ملک قرار،امریکی کمیشن نے ا بلیک لسٹ کرنے کا مطالبہ کر دیا

واشنگٹن(نیٹ نیوز ) امریکا کے کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف) نے بھارت کو اقلیتوں کے لیے خطرناک ملک قرار دیتے ہوئے اسے بلیک لسٹ کرنے کی سفارش کی ہے، مذہبی آزادی سے متعلق امریکا کے کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی کی حالیہ…
مزید پڑھ ...

گلگت بلتستان کے شہری حقوق نہ ملنے پر سپریم کورٹ برہم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان کے شہریوں کو پاکستانی عوام کو ملنے والی آئینی ضمانتوں جیسا تحفظ نہ دیے جانے پر تشویش کا اظہار کیا ، چیف جسٹس گلزار احمد نے سوال کیا ہمیں سمجھ نہیں آرہی کہ گلگت بلتستان کی عوام آئین پاکستان…
مزید پڑھ ...

امن معاہدہ کے بعد افغانستان میں تشدد بڑھ گیا

کابل(نیٹ نیوز) اقوام متحدہ کی ایجنسی کا کہنا ہے کہ امریکا اور طالبان کے درمیان امن عمل کی راہ ہموار کرنے کے معاہدے پر دستخط کیے جانے کے بعد افغانستان میں تشدد میں اضافہ ہوا ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن…
مزید پڑھ ...

سپریم کورٹ کا گاڑیوں کی شناخت کےلئے آن لائن نظام بنانے پر غور کا حکم

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ نے جرائم کے ارتکاب خاص طور پر منشیات میں استعمال ہونے والی گاڑیوں کی رجسٹریشن سے روکنے کے لیے چاروں صوبائی حکومتوں اور اسلام آباد کے چیف کمشنر کو موٹر وہیکل آرڈٰیننس (ایم وی او) 1965 میں ترمیم پر غور کرنے…
مزید پڑھ ...

سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا ختم کرنے کا فیصلہ

ریاض (نیٹ نیوز)سعودی عرب میں جرم پر 'کوڑے' مارنے کی سزا کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی 'رائٹرز' کے مطابق سعودی عرب کی اعلیٰ عدالت کی دستاویز کے مطابق رواں ماہ میں کسی وقت لیے گئے سپریم کورٹ کے جنرل کمیشن کے اس…
مزید پڑھ ...

عالمی عدالت میں پاکستان کے حق میں فیصلہ

اسلام آباد (کامرس رپورٹر )عالمی ثالثی عدالت نے ایرانی کمپنی کی جانب سے 500 کے وی گدو، ملتان ٹرانسمیشن لائن کی تعمیرکے ٹھیکے کی منسوخی کے خلاف دائر کیس کا فیصلہ پاکستان کے حق میں دے دیا۔نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ (این ٹی ڈی سی) کے ترجمان کے…
مزید پڑھ ...