براؤزنگ زمرہ
جرم و سزا
باپ ڈاکو بیٹا منشیات فروش، رحمٰن ڈکیت کا ہونہار سپوت گرفتار
لاہور (نیوز ڈیسک) کراچی میں پولیس نے لیاری گینگ وار کے رنگ لیڈر میں سے ایک مقتول رحمٰن ڈکیت کے بیٹے کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) سرفراز نواز شیخ نے کہا کہ 'کلاکوٹ پولیس نے منشیات…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
جرم کیا تو نابالغ تھا، سپریم کورٹ نے تقریباً تین دہائیوں بعد مجرم کو رہا کر دیا
لاہور (نیوز ڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے تمام ماتحت عدالتوں کے فیصلوں کو ایک طرف کرتے ہوئے حکم دیا کہ 28 سال جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزارنے والے قتل کا مجرم صدارتی آرڈیننس 2001 کے تحت سزائے موت سے خلاصی کا حقدار ہے کیونکہ جرم مرتکب…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
انڈیا، ریپ کا شکار لڑکی کی اس کے خاندان والوں نے مشتبہ حملہ آور کے ساتھ پریڈ کروا دی
لاہور ( نیوز ڈیسک) ہندوستان میں خواتین کے خلاف جنسی تشدد کے تازہ افسوسناک واقعے میں ریاست مدھیا پردیش کے ایک گاؤں میں زیادتی کا نشانہ بننے والی 16 سالہ لڑکی کو رسیوں سے باندھ کر مشتبہ حملہ آور کے ساتھ پریڈ کرائی گئی۔
انڈین ایکسپریس کی …
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
بنوں: چار لڑکوں کے قتل کا معاملہ، مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم
لاہور (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا (کے پی) کے ضلع بنوں میں 4 جوانوں کی گولیوں سے چھلنی لاشیں ملنے کے بعد جاری احتجاجی دھرنا حکومت اور جانی خیل قبیلے کے عمائدین کے مابین مذاکرات کے بعد ختم کرنے کی ہدایت کردی گئی۔
اس ضمن میں سماجی روابط کی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
مصر: کم کپڑے پہن کر ٹک ٹاک بنانیوالی 5 لڑکیوں کو سزا
قاہرہ: (نیٹ نیوز) مصر میں کم کپڑے پہن کر ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے والی 5 لڑکیوں کو 2، 2 سال قید اور 3 لاکھ مصری پاؤنڈ جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق عدالت کی جانب سے ٹک ٹاک سٹارز حنین حسام، مواد اور الادھم کو 2، 2 سال…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
ہاؤسنگ فراڈ، ملزم کی1 ارب 95 کروڑ پلی بارگین درخواست منظور
اسلام آبا( کورٹ رپورٹر)احتساب عدالت اسلام آباد نے ملزم میاں وسیم عرف لکی علی کی ایک ارب 95 کروڑ روپے پلی بارگین کی درخواست منظور کر لی، یہ ہاؤسنگ فراڈ میں نیب کی سب سے بڑی ریکوری کی ہے۔ لکی علی نے 11 جعلی ہاؤسنگ سوسائٹیوںکے نام پر9 ہزار…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کاکھلی کچہری فوری دوبارہ شرو ع کر نےکاحکم
لاہور(کرائم رپورٹر) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب شعیب دستگیر نے کہاہے کہ سنٹرل پولیس آفس میں روزانہ کی بنیاد پر لگنے والی کھلی کچہری جسے کورونا وبا کی وجہ سے روک دیا گیا تھا کے انعقاد کو فوری دوبارہ شرو ع کیا جائے اور اس ضمن میں کورونا سے بچاو…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
سرگودھا میں پولیس مقابلہ،زیرحراست ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سےہلاک
سرگودہا(بیورورپورٹ )سرگودھا کے قریب زیر حراست ملزم کو چھڑوانے اور تعاقب پر پولیس مقابلہ میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے جاںبحق ملزم کی نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے سپرد کر کے مقدمات درج کر کے ضلع بھر کی پولیس کو ملزمان کی گرفتاری کا(باقی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
جائیداد کےلئے 4 بہنوں کو مار ڈالا
خو“اب (بیورو رپورٹ)خو“اب میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کرکے 4 ’گی بہنوں کو قتل کردیا گیا۔ پولی’ کے مطابق تھانہ ”در خو“اب کے گاو¿ں ناڑا “مالی ب’تی “یر والی میں جائیداد کے تنازع پر ملزمان نے “یر محمد مرحوم کے گھر پر فائرنگ کردی ج’ ’ے “یر…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پیپلز پارٹی کی قیادت پر زیادتی کا الزام ، امریکی خاتون کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) عدالت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو امریکی خاتون سنتھیا ڈی رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا، اسلام آباد کی مقامی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان نے پیپلزپارٹی اسلام آباد کے صدر شکیل عباسی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
جسٹس فائز عیسیٰ کیس کی سماعت ، ججز کا فروغ نسیم سے مکالمہ
اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کے خلاف صدارتی ریفرنس سے متعلق درخواست پر سماعت جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 10 رکنی لارجر بینچ کر رہا ہے،دوران سماعت عدالت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے وکیل منیر اے ملک کو…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
امرین پولیس نے ایک اور 27 سالہ سیاہ فام مار ڈالا ، ہنگاموں میں شدت آ گئی
واشنگٹن(فارن ڈیسک ) نیشنل ایسوسی ایشن برائے ایڈوانسمنٹ آف کلرڈ پیپل (این اے اے سی پی) نے ایک اور افریقی نژاد امریکی شخص پولیس کی فائرنگ سے ہلاکت کے بعد بیان جاری کیا ہے کہ ”ہم بہت مر چکے ہیں“ ، واضح رہے کہ 27 سالہ ریشارڈ بروکس کو جمعے کی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...