Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

معرکہ حق میں کامیابی بہترین کارکردگی کا مظہر، دشمن پہلے سے زیادہ تیار پائے گا: ایئر چیف

رسالپور: پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ معرکہ حق کی فتح تینوں افواج کی ہم آہنگی، جارحانہ فیصلہ سازی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت کا نتیجہ ہے، قومی خودمختاری کو دوبارہ چیلنج کیا گیا، تو ہمارا…

افغان اب ہمارے مہمان نہیں، واپس چلے جائیں، دھماکے افورڈ نہیں کر سکتے: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر 90 فیصد فیک نیوز چل رہی ہیں، یہ نہیں ہوسکتا سوشل میڈیا پر جو چاہیں خبر لگادیں اور اب سوشل میڈیا پر غلط خبر پر کریک ڈاؤن کریں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا…

افغان طالبان دہشت گردوں کے سہولت کار، دنیا کیلئے خطرہ بن گئے: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی:پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ افغان طالبان دہشت گردوں کی دراندازی میں سہولت کاری کرتے ہیں، افغان طالبان رجیم پاکستان سمیت پوری دنیا کے لیے خطرہ بن چکا ہے، باررڈر مینجمنٹ پر سکیورٹی اداروں کے حوالے سے…

امریکا میں فائرنگ، تاجکستان میں ڈرون حملے کی ذمہ دار افغان حکومت ہے: دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا میں فائرنگ کا واقعہ دہشت گردی کی عالمی سطح پر واپسی کو ظاہر کرتا ہے، تاجکستان میں تین چینی باشندوں کی ہلاکت کی ذمہ داری افغانستان پر عائد ہوتی ہے۔ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا…

پاکستان اور خلیج تعاون کونسل میں جلد آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط ہوں گے: وزیراعظم

منامہ:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بردار ملک بحرین کے ساتھ اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کیلئے تیار ہے، خلیج تعاون کونسل کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط ہوں گے۔منامہ میں کاروباری برداری سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا…

قومی سلامتی ترجیح، وفاقی و صوبائی حکومتوں کیساتھ تعاون جاری رکھیں گے: فیلڈ مارشل

راولپنڈی:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قومی سلامتی اولین ترجیح ہے، وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا…

فیض حمید کے کورٹ مارشل پر قیاس آرائیاں نہیں ہونی چاہئیں: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی :ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹینٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ فیض حمید کے کورٹ مارشل پر قیاس آرائیاں نہیں ہونی چاہئیں۔ڈی جی آئی ایس پی آرکا سینئر صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ فیض حمید کا کورٹ مارشل قانونی اور…

اسلام آباد کچہری دھماکے کی افغانستان میں منصوبہ بندی بے نقاب، سہولت کار کا اعتراف

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ اسلام آباد کچہری دھماکے کی افغانستان میں منصوبہ بندی بے نقاب ہو گئی۔پریس کانفرنس میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے انکشاف کیا ہے کہ خودکش حملہ آور نے ہدف تک پہنچنے…

سکیورٹی فورسز کابنوں میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 22 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی:سکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر بنوں میں آپریشن کرتے ہوئے 22 خوارجی دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کو خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے گروہ کی موجودگی کی اطلاع ملی جس…

پشاور: ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملہ ناکام، بمبار سمیت 3 دہشتگرد ہلاک، 3 اہلکار شہید

پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) کے ہیڈکوارٹرز پر دہشت گردوں نے خودکش حملہ کیا جسے الرٹ سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، گیٹ پر خودکش دھماکے سے 3 اہلکار شہید ہو گئے جبکہ ایف سی جوانوں کی فوری کارروائی میں خودکش بمبار سمیت 3 دہشت گرد جہنم…

ضمنی انتخابات، پی ایم ایل ن نے 6 قومی اور 6 صوبائی نشستیں حاصل کر کے میدان مار لیا

اسلام آباد:پاکستان میں گزشتہ روز ہونے والے 13 حلقوں کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن نے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق غیر معمولی برتری حاصل کی ہے، اور پی ٹی آئی کے امیدواروں کی خالی ہونے والی تمام نشستیں جیت لی ہیں۔ان میں قومی…

وزیراعلی بلوچستان کی تبدیلی خبریں؛ صدرمملکت کا سرفراز بگٹی سے ملاقات سے انکار

وزیراعلی بلوچستان کی تبدیلی کا معاملہ خبروں کی زینت بننے کے بعد وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نجی دورے پر دبئی پہنچ گئے۔ذرائع نے کہا کہ سرفراز بگٹی نے دبئی میں صدرمملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی کوششیں کیں اور آصف علی زرداری سے ملاقات کا…