Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

انتظامی خامیوں کی وجہ سے گزشتہ سال ٹیکس ہدف پورا نہیں ہوسکا، آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں انتظامی کمزوریوں کی نشاندہی کردی۔آئی ایم ایف حکام کا کہنا ہے کہ انتظامی خامیوں کی وجہ سے گزشتہ سال ٹیکس ہدف پورا نہیں ہوسکا، ایف بی آر کو بجٹ میں طے ہدف کے مقابلے 1.2…

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات، مصافحہ بھی کیا

ڈھاکہ:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے ملاقات کی اور مصافحہ بھی کیا جسے سیاسی حلقوں میں ایک حیران کن پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر…

صاحب اقتدار دل بڑا کریں، حالات بدلنے کیلیے ملاقات کی بھیک مانگتا ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی

راولپنڈی:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ ہر منگل یہاں آتا ہوں لیکن افسوس کے ساتھ ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی، حالات بدلنے کے لیے ملاقات کی بھیک مانگتا ہوں، 2025 گزر گیا اب تو حالات بدلنے چاہئیں۔راولپنڈی اڈیالہ روڈ داہگل…

کراچی میں دہشتگردی کی بڑی کارروائی ناکام، کم عمر بلوچ طالبہ کو خود کش بمبار بننے سے بچالیا گیا

کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک کم عمر بلوچ بچی کو خودکش حملے کے منصوبے سے بچا لیا۔وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی محمد آزاد خان کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس میں انکشاف کیا کہ…

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید پاکستان پہنچ گئے، پروقار استقبال، گارڈ آف آنر پیش

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان پاکستان پہنچ گئے، معزز مہمان کا پروقار استقبال کیا گیا۔فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے یو اے ای صدر کے طیارے کو حصار میں…

فیلڈ مارشل کا راولپنڈی چرچ کا دورہ، کرسمس تقریبات میں شرکت

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نے راولپنڈی کے کرائسٹ چرچ میں منعقدہ کرسمس کی تقریبات میں شرکت کی اور مسیحی برادری کے ساتھ خوشیوں…

برطانیہ میں شہزاد اکبر پر حملہ، ناک اور جبڑا فریکچر

لندن: سابق وزیر اعظم عمران خان کے خصوصی معاون مرزا شہزاد اکبر پر برطانیہ میں حملہ کیا گیا ہے، جہاں وہ اپریل 2022 سے خودساختہ جلاوطنی میں مقیم ہیں۔ جمعرات کو سامنے آنے والی اطلاعات کے مطابق حملے کے نتیجے میں وہ زخمی ہوئے ہیں۔مرزا شہزاد اکبر…

ٹرمپ کی نئی خارجہ پالیسی میں پاکستان ’’ونر‘‘، بھارت واضح طور پر ’’لوزر‘‘ قرار

اسلام آباد: دنیا کا معتبر ترین جریدہ فارن پالیسی بھی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا معترف ہوگیا۔امریکی جریدے فارن پالیسی نے ٹرمپ کی نئی خارجہ پالیسی میں پاکستان کو’’وِنر‘‘ جبکہ بھارت کو واضح طور پر ’’لوزر‘‘ قرار دے دیا، ٹرمپ کے دوسرے دور میں…

عارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے کی خریداری کےلیے 115ارب روپے کی بولی دے دی

قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بولی کا پہلا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد دوسرا مرحلہ جاری ہے جس کے دوران عارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے کی خریداری کے لیے سب سے زیادہ 115ارب روپے کی بولی دے دی۔رپورٹ کے مطابق لکی سیمنٹ کنسورشیم نےسب سے…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کے ماہر قرار

اسلام آباد:برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عاصم منیر بدلتے عالمی نظام میں سب سے مؤثر اسٹریٹجک رہنما بن کر ابھرے ہیں جبکہ بدلتی عالمی سیاست نے مڈل پاورز کے لیے…

پی ٹی آئی کو مشروط مذاکرات کی پیشکش، بلیک میلنگ کیساتھ بات ممکن نہیں: وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سنجیدگی کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے تو حکومتِ پاکستان بھی بات چیت کے لیے مکمل آمادہ ہے تاہم غیر قانونی مطالبات اور بلیک میلنگ کے ساتھ کوئی ڈائیلاگ ممکن…

راولپنڈی:چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کے وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں علاقائی امن اور انسداد دہشت گردی تعاون پر اتفاق کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی عرب کے سرکاری دورہ کے دوران…