Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

شوبز

پاکستانی چائلڈ سٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے

لاہور: پاکستانی چائلڈ سٹار عمر شاہ جو انٹرنیٹ سینسیشن احمد شاہ کے چھوٹے بھائی تھے آج اپنے خالق حقیقی سے جا ملے، اس افسوسناک خبر کی احمد شاہ کے آفیشل سوشل میڈیا پیجز کے ذریعے تصدیق کی گئی ہے۔احمد شاہ کے آفیشل فیس بک پیج پر اعلان کیا گیا ہے…

کرینہ کپور نے پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار کیساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار کیساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔کرینہ کپور حال ہی میں برمنگھم میں ایک جیولری اسٹور کے افتتاح کے لیے شریک ہوئیں جہاں پر بڑی تعداد میں بھارتی اور پاکستانی مداحوں ان…

’رات میں منی بنکاک ‘، مشی خان غیر اخلاقی سرگرمیوں پر بول پڑیں

پاکستانی اداکارہ مشی خان نے ایک بار پھر شہروں میں پھیلی بے حیائی پر کھل کر بات کی ہے۔مشی خان نے اس بار ان مناظر کا ذکر کیا ہے جو رات کو شہروں کی سڑکوں پر نظر آتے ہیں۔ انسٹاگرام پر جاری کیے گئے ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے بے حیائی، فحاشی اور…

ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کے اغوا کا معاملہ نیا موڑ اختیار کرگیا

ٹک ٹاکر سامعہ حجاب نے سوشل میڈیا پر جاری چہ مگوئیوں پر ردعمل دیتے ہوئے نئے انکشافات کر دیئے ہیں۔حال ہی میں ایک نوجوان پر اغوا اور قتل کی دھمکیوں کا مقدمہ درج کروانے والی ٹک ٹاکر سامعہ حجاب نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں دھمکیاں دینے اور اغوا کی…

’’سچا پیار ابھی تک ہوا ہی نہیں‘‘ ؛ سلمان خان کا حیران کن اقرار

بالی ووڈ کے دبنگ خان سلمان خان نے ’’سچے پیار‘‘ کے بارے میں اظہار خیال کرکے ایک بار پھر مداحوں کو چونکا دیا ہے۔’’بگ باس 19‘‘ کے گرینڈ پریمیئر میں میزبان کے طور پر جلوہ گر ہونے والے سلمان خان سے مہمان تانیا متل نے سوال کیا: ’’کیا سچا پیار…

شاہ رخ خان اور دپیکا پڈوکون کیخلاف مقدمہ درج

بالی ووڈ کی معروف سپر اسٹار جوڑی شاہ رُخ خان اور دیپیکا پڈوکون کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق راجستھان کے شہر بھرت پور میں معروف کار برانڈ کے خلاف تکنیکی خرابیوں کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جس میں بالی ووڈ…

بارش کے دوران ساڑھی میں فوٹو شوٹ پر حرا مانی ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئیں

کراچی:اپنی بولڈ تصاویر اور متنازع بیانات سے مشہور اداکارہ حرا مانی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں ہیں۔اس بار حرا مانی نے بارش کے موسم کا لطف اٹھاتے ہوئے نیلے رنگ کی بولڈ سلک ساڑھی میں فوٹو شوٹ کروایا اور اپنی تصویروں کو رومانوی…

معروف بھارتی کامیڈین جسوندر سنگھ بھلا چل بسے

بھارتی پنجابی فلموں کے نامور کامیڈین اور اداکار جسوندر سنگھ بھلا 65 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار کے اہلخانہ نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں برین اسٹروک کے بعد موہالی کے اسپتال میں داخل…

نورا فتیحی جیسی دکھنے کیلئے شوہرکادباؤ،بیوی تھانے پہنچ گئی

نورا فتیحی کی طرح اسمارٹ بننے کے لیے شوہر نے بیوی کو 3 گھنٹے ورزش کرنے پر دباؤ ڈالا،بھارت میں بیوی اپنے شوہر کی شکایت لے کر تھانے پہنچ گئی جسے سُن کر پولیس اہلکار بھی مسکرا اُٹھے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اپنی نوعیت کا یہ دلچسپ و عجیب واقعہ…

مصر کی مشہور ٹک ٹاکر ’ یاسمین ‘ لڑکا نکلا

مصر میں ’ یاسمین ‘ کے نام سے مشہور ٹک ٹاکر درحقیقت 18 سالہ طالب علم نکلا۔عرب میڈیا کے مطابق مصر میں یاسمین نامی ٹک ٹاکر اپنی ویڈیوز کے سبب مشہور تھی تاہم حال ہی میں انکشاف ہوا کہ یاسمین نامی بظاہر ٹک ٹاک خاتون دراصل 18 سالہ مرد طالب علم ہے…

ملائیکہ اروڑہ کا دوسری شادی کی خواہش کا اظہار، کیسا شوہر چاہیئے؟

بالی ووڈ اداکار ارباز خان کی سابقہ اہلیہ ڈانسر و ماڈل ملائیکہ اروڑہ نے دوسری شادی کی خواہش کا اظہار کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں 51 سالہ ملائیکہ اروڑہ نے دوسری شادی سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہا کہ وہ محبت پر…

بلاول کے بیان پر متھن چکرورتی تلملا گئے، پاکستان پر میزائل حملے کی گیدڑ بھپکی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے حقیقت پر مبنی بیان نے بھارتی اداکار و بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما متھن چکرورتی کو سیخ پا کردیا۔ متھن نے زہریلی زبان استعمال کرتے ہوئے پاکستان پر میزائل حملے کی دھمکی دے دی جس کی ویڈیو سوشل…