Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

سیاست

چھبسویں ویں آئینی ترمیم کے بعد مزید کسی ترمیم کی ضرورت نہیں: اعظم نذیر تارڑ

لاہور:وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ 26 ویں ترمیم ڈھانچہ جاتی اصلاحات تھیں جو کہ نظام کی بہتری کے لیے کی گئی، میرے خیال میں 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد مزید کسی ترمیم کی ضرورت نہیں، تاہم کوئی نئی ترمیم خارج از امکان نہیں۔لاہور…

فیصلہ سازوں کو غلام چاہئیں، ملک کو ڈنڈے کے زور پر نہیں چلایا جا سکتا: گنڈا پور

لاہور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے آپ لوگ خان کا ساتھ دیں، آگے بڑھیں، متحد ہوجائیں، بہت جلد عمران خان ہمارے درمیان ہوں گے، فیصلہ سازوں کو لیڈر نہیں غلام چاہئیں، ملک کو ڈنڈے کے زور پر نہیں چلایا جا سکتا۔لاہور ہائی…

ایک سال میں ملکی حالات بدل گئے، کہیں سے ڈیفالٹ کی آواز نہیں آ رہی: مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک سال میں پاکستان کے حالات بدل گئے، ملک کے کسی کونے سے ڈیفالٹ کی آواز نہیں آ رہی۔ماحولیاتی تحفظ فورس پنجاب کی پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا…

سیاسی روزہ رکھا ہوا ہے، وقت آنے پر کھولوں گا، شیخ رشید احمد

اسلام آباد: سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہےکہ میں نے سیاسی روزہ رکھا ہوا ہے، وقت آنے پر کھولوں گا۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا کہ سیاست میں وقت کا…

مریم نواز کی امریکی وفد کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے امریکی کانگریس کے وفد نے ملاقات کی جس میں سرمایہ کاری کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔ملاقات کرنے والوں میں کانگریس مین ٹام سوزی، جوناتھن جیکسن، پولیٹیکل آفیسر نکھل ہاکن، قائم مقام امریکی سفیر نتالی…

کینالز کے معاملے پر پیپلزپارٹی اور وزیراعظم ایک پیج پر ہیں: عمر ایوب

پشاور: رہنما پاکستان تحریک انصاف اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ کینالز کے معاملے پر پیپلزپارٹی اور وزیراعظم ایک پیج پر ہیں، پیپلزپارٹی عوام کا پریشر دیکھ کر مگرمچھ کے آنسو رو رہی ہے۔پشاور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت…

کینالز نہیں بنیں گی، ہمارا کیس مضبوط، جو بھی سنے گا، ترک کردے گا، مراد علی شاہ

سیہون: وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ کینالز کے خلاف چیئرمین بلاول بھٹو زرداری واضح بیان دے چکے ہیں، کینالز نہیں بنیں گی، ہمارا موقف اور کیس مضبوط ہے، جو بھی سنے گا وہ کینالز منصوبے کو ترک کردے گا۔اپنے والد عبداللہ شاہ کی برسی میں شرکت کے بعد…

مریم نواز کا آسان کاروبار فنانس کیلئے ضرورت کے مطابق قرض دینے کا حکم

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آسان کاروبار فنانس کیلئے ضرورت کے مطابق قرض دینے کا حکم دے دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں آسان کاروبار فنانس اور آسان کاروبار کارڈ پراجیکٹس پر پیش رفت کا جائزہ لیا…