براؤزنگ زمرہ
دنیا
ایران سے معاہدہ پسند نہ آیا تو دوبارہ بمباری ہوسکتی ہے: ٹرمپ
پیرس:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ طے پانے والی مفاہمتی یادداشت ابھی حتمی معاہدہ نہیں، اور اگر انہیں حتمی معاہدہ پسند نہ آیا تو امریکا دوبارہ ایران پر بمباری کی طرف جا سکتا ہے۔فرانس میں جی سیون اجلاس کے موقع پر مصری صدر…
اسرائیل باز نہ آیا تو فیصلہ کن جواب دیں گے: ایرانی فوج
تہران:ایرانی مسلح افواج کے مرکزی کمانڈ خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل جنوبی لبنان میں اپنی عسکری کارروائیاں سے باز نہ آیا تو فیصلہ کن جواب دیں گے۔ایرانی فوجی ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…
امریکا کو بی ایل اے، مجید بریگیڈ کی بلیک لسٹنگ کیلئے پاکستان کی حمایت کرنی چاہیے: دی ڈپلومیٹ
نیویارک:امریکی جریدے دی ڈپلومیٹ میں شائع ہونے والے ایک تجزیاتی مضمون میں کہا گیا ہے کہ امریکا کو اقوام متحدہ میں بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) اور اس کی ذیلی تنظیم مجید بریگیڈ کی بلیک لسٹنگ کیلئے پاکستان کی حمایت کرنی چاہیے۔مضمون کے…
لبنان پر اسرائیلی حملہ معاہدے کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا: ایران
تہران:ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اب سے لبنان پر کسی بھی طرح کا اسرائیلی حملہ ایران امریکا معاہدے کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے غیر ملکی سفارتکاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور امریکا…
ٹرمپ کا بحری ناکہ بندی فوری ختم اور آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ مکمل ہوگیا، آبنائے ہرمز فوری طور پر کھولنے اور بحری ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور…
معاہدے کے نکات کا جائزہ لے رہے ہیں: اسماعیل بقائی
تہران: ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکہ اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات پر کہا ہے کہ ایران معاہدے کے نکات کا جائزہ لے رہا ہے، ممکنہ معاہدے پر کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی تسنیم کے…
ایرانی سپریم لیڈر نے معاہدے کی منظوری دے دی، جلد دستخط ہوں گے: ٹرمپ
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان معاہدے پر دستخط آئندہ چند دنوں میں، ممکنہ طور پر اسی ہفتے کے اختتام پر یورپ میں کسی مقام پر کیے جا سکتے ہیں۔وائٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ معاہدے سے…
اقوام متحدہ کی افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی کے پاکستانی مؤقف کی تائید
نیویارک:اقوام متحدہ نے افغانستان میں دہشت گردوں کی موجودگی کے پاکستانی مؤقف کی تائید کر دی۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے افغانستان کی صورت حال پر سہ ماہی رپورٹ سلامتی کونسل میں پیش کی جس میں افغانستان میں سکیورٹی بحران سنگین…
ایران کے بحرین، اردن اور کویت میں امریکی اہداف پر حملے، آبنائے ہرمز بند
تہران، واشنگٹن:امریکا کی جانب سے آج صبح ایران پر مزید حملوں کے بعد ایران نے اردن، کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران پر آج صبح مزید حملوں کے بعد کارروائی روکنے کا اعلان کیا ہے، تہران کے مہر آباد…
ایران کو مذاکرات میں تاخیر کی قیمت چکانا ہوگی، ٹرمپ کی سخت وارننگ
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے مذاکرات کرنے میں بہت دیر کر دی اور اب اسے اس کی قیمت چکانی ہوگی۔اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان دیتے ہوئے ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران کی فوج مکمل طور پر تباہ و برباد ہو چکی ہے،…
خلیجی ممالک اپنی سرزمین امریکا یا اسرائیل کو فراہم نہ کریں،ایران
تہران:ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک اپنی سرزمین کو امریکا یا اسرائیل کے استعمال کیلئے فراہم نہ کریں، ایسی کسی بھی معاونت کو دشمنی تصور کیا جائے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایرانی وزارت خارجہ نے امریکی کارروائیوں کی…
ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ، ایران پر حملے:تہران نے بحرین میں امریکی فوجی اڈے کو نشانے پر رکھ لیا
واشنگٹن: ایران کی جانب سے اپاچی ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنائے جانے کے بعد امریکہ نے بھی ایران پر جوابی حملے شروع کر دیے ہیں۔امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے مطابق امریکی فوج نے ایران کے جزیرہ قشم اور سیرک پر حملے کیے ہیں، امریکی فوج مخصوص…