Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

دنیا

قطر پر حملے کا فیصلہ میرا نہیں نیتن یاہو کا تھا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ قطر پر حملے کا فیصلہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا تھا میرا نہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ قطر پر یکطرفہ بمباری اسرائیل یا امریکا کے مقاصد کو آگے نہیں بڑھاتی، ٹرمپ نے کہا کہ مارکو…

اسرائیل کا قطر میں فضائی حملہ، حماس رہنما خلیل الحیہ اور ظہیر جبرین شہید

دوحہ:اسرائیلی فورسز نے دوحہ کے علاقے قطارہ میں فضائی حملہ کرکے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ اور ظہیر جبرین کو شہید کردیا۔اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے دوحہ میں حماس کے مذاکراتی رہنماؤں کو…

نیپال: سوشل میڈیا پر پابندی کیخلاف پرتشدد احتجاج، وزیراعظم، وزیر داخلہ مستعفی

کھٹمنڈو: نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کیخلاف پرتشدد احتجاج کے بعد نیپال کے وزیراعظم اور وزیر داخلہ نے استعفیٰ دے دیا۔نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں منگل کی صبح سے ہی مظاہرین مختلف علاقوں میں احتجاج کرتے رہے، اس دوران پرتشدد ہجوم نے…

غزہ جنگ میں 21 ہزار فلسطینی بچے معذور ہوگئے، اقوام متحدہ کا لرزہ خیز انکشاف

جنیوا: اقوام متحدہ کی ایک کمیٹی نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ کے نتیجے میں کم از کم 21 ہزار بچے معذور ہوچکے ہیں۔رپورٹ کے مطابق 7 اکتوبر 2023 کو اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ شروع ہونے کے بعد اب تک تقریباً 40 ہزار 500 بچوں کو جنگی…

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس نے بھارتی حکومت کی سفارتی ناکامیاں عیاں کردیں

شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر بھارتی حکومت کی سفارتی ناکامیاں عالمی سطح پر عیاں ہو گئیں۔بھارتی ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کے کٹھ پتلی وزیراعظم نریندر مودی کی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے واپسی پر باڈی لینگویج نے سب کچھ ظاہر…

بھارت پانی کو ہتھیار بنا کر پاکستان کو سیلاب سے نقصان پہنچا سکتا ہے: سابق بھارتی جنرل

نئی دہلی:بھارتی فوج کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل کنول جیت سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر کے پاکستان کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ایکس پر ان کا انٹرویو کلپ وائرل ہوا ہے جس میں جنرل ریٹائرڈ کنول جیت سنگھ نے کہا کہ…

افغانستان میں قیامت خیز زلزلہ: 800 جاں بحق،کئی گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ گئے

افغانستان کے صوبہ کنڑ میں رات گئے آنے والے شدید زلزلے نے تباہی مچا دی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اب تک 800 افراد جاں بحق اور تین ہزار سے زائد افراد زخمی ہوچکے ہیں۔افغان میڈیا طلوع نیوز کے مطابق زلزلے کا مرکز جلال آباد شہر میں 8 کلو میٹر زیرِ…

غزہ: اسرائیلی حملے میں ایک اور بہادر خاتون صحافی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں ایک اور فلسطینی صحافی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں۔فلسطینی حکومتی میڈیا آفس کے مطابق اتوار کو القدس الیوم سیٹلائٹ چینل سے وابستہ خاتون صحافی اسلام موحارب عابد اسرائیلی بمباری میں شہید ہوئیں۔میڈیا آفس نے…

مقبوضہ کشمیر میں غیر مقامی دہشتگرد ’’را‘‘ کی سرپرستی میں سرگرم: انٹیلی جنس رپورٹ

راولپنڈی:پاکستانی انٹیلی جنس نے مقبوضہ کشمیر میں را کے مذموم مقاصد بے نقاب کرتے ہوئے آگاہ کیا ہے کہ مختلف مقامات پر غیر مقامی دہشت گردوں کی موجودگی کے ثبوت ملے ہیں جو ممکنہ طور پر پاکستان اور کشمیریوں کے خلاف استعمال کیے جائیں گے۔انٹیلی…

گریٹر اسرائیل وژن کسی صورت قبول نہیں: سعودی وزیر خارجہ

جدہ میں غزہ کے بحران پر آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (او آئی سی) وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس جاری ہے۔اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ اسرائیل غرہ میں یکطرفہ کارراوئیاں کر رہا ہے، غزہ میں…

پاکستان کے ساتھ تعلقات میں کسی ثالثی کو قبول نہیں کرتے: بھارتی وزیر خارجہ

نئی دہلی:بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات میں کسی ثالثی کو قبول نہیں کرتے۔نئی دہلی میں اکنامک ٹائمز ورلڈ لیڈرز فورم کی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کرتے…

کیلیفورنیا سینیٹ میں پاکستان سے متعلق قرارداد منظور

امریکی ریاست کیلیفورنیا کی سینیٹ نے پاک امریکا تعلقات اور ریاست کیلیفورنیا کی معیشت ، معاشرے اور ثقافت کی ترویج میں پاکستانی نژاد کمیونٹی کی خدمات کے اعتراف میں تاریخی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔قرارداد سینیٹر میلیسا ہرٹاڈو کی جانب سے…