براؤزنگ زمرہ

جرم و سزا

کیڈٹ کالج مری میں ساتویں جماعت کے طالبعلم سے اجتماعی زیادتی

راولپنڈی: تھانہ مری کے علاقے میں واقع کیڈٹ کالج مری میں زیرتعلیم ساتویں جماعت کے طالب علم سے ہاسٹل میں اسلحہ کی نوک پر مبینہ زیادتی ہوئی جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس نے متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں 4 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج…
مزید پڑھ ...

لاہور: مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی حالت میں گرفتار

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دوسرا زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔صوبائی دارالحکومت کے علاقے جوہرٹاؤن میں 2 ڈاکو ایک شہری کو لوٹ کر فرار ہو رہے تھے، شہری کی اطلاع پر ڈولفن اہلکاروں نے تعاقب کیا تو ڈاکوؤں نے…
مزید پڑھ ...

گزشتہ 3 سال میں خواتین کیخلاف جرائم پر 63ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں خواتین کے خلاف جرائم کی تفصیلات پیش کی گئی جس کے مطابق گزشتہ 3 سال میں خواتین کے خلاف جرائم پر 63ہزار 367 کیس رجسٹر ہوئے۔تحریری جواب کے مطابق 2019 سے 2021 کے دوران ملک بھر میں 3ہزار 987 خواتین کو قتل کیا گیا،…
مزید پڑھ ...

لاہور: جائیداد کے تنازع پر بیٹے نے باپ اور سوتیلی بہن کو قتل کر دیا

ستوکتلہ کے علاقے میں دہرے قتل کی واردات، بیٹے نے باپ اور سوتیلی بہن کو قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقے ستوکتلہ میں جائیداد کے تنازع پر بیٹے نے باپ غلام حسین اور اس کی بیٹی کو قتل کر دیا، فائرنگ کے بعد ملزم علی عمران…
مزید پڑھ ...