براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
جنگ بندی میں کردار کا اعتراف، امریکی رکن کانگریس کا وزیراعظم، فیلڈ مارشل کے نام تعریفی خط
امریکا ایران جنگ بندی میں پاکستان کے کلیدی کردار کی عالمی سطح پر بھرپور پذیرائی کی گئی ہے، امریکی رکنِ کانگریس جیک برگمین نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے نام اہم تعریفی خط ارسال کیا ہے۔کانگریشنل پاکستان کاکس کی جانب…
بلوچستان میں 7 دہشت گرد ہلاک، میجر سمیت 5 جوان شہید
بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے نوشام میں سیکیورٹی فورسز سے مقابلے میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ پاک فوج کے میجر سمیت 5 جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بارکھان کے علاقے نوشام میں سیکیورٹی فورسز نے…
لکی مروت کے سرائے نورنگ بازار میں دھماکہ، خاتون سمیت 7 افراد شہید، کئی زخمی
لکی مروت: لکی مروت کے سرائے نورنگ بازار پھاٹک میں دھماکہ ہو گیا، دو ٹریفک اہلکاروں سمیت 7 افراد شہید اور کئی زخمی ہو گئے۔پولیس کی ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ موٹر سائیکل میں نصب بارودی مواد کا ہو سکتا ہے، لاشوں اور زخمیوں کو تحصیل…
غیر معقول امریکی مطالبات قبول نہیں، ضرورت پڑنے پر بھرپور جواب دینگے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
تہران:ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ غیر معقول امریکی مطالبات قبول نہیں، اگر ایران پر جنگ مسلط کی گئی تو بھرپور انداز میں جواب دیا جائے گا، تاہم جہاں سفارت کاری کا موقع ہوگا وہاں اسے بھی استعمال کیا جائے گا۔ترجمان…
امریکہ، ایران مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوں گے: امریکی اخبار
نیویارک:امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے۔امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ دونوں ممالک ثالثوں کے ذریعے ایک ایک صفحے پر مشتمل 14…
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ کردیا اور پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا…
بھارت کا دہشت گردی ڈرامہ ہمیشہ کیلئے دفن، پانچ گنا بڑے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی: پاک فوج
اسلام آباد: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے عوام کو معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ معرکہ حق میں پاکستان نے اپنے سے 5 گنا بڑے دشمن کو ہر محاذ پر عبرتناک شکست دی، بھارت…
امریکی صدر نے پراجیکٹ فریڈم روک کر جرات کا مظاہرہ کیا: وزیراعظم کا ٹرمپ سے اظہار تشکر
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کو گزرنے میں معاونت کرنے کے امریکی منصوبے ’پروجیکٹ فریڈم‘ کو عارضی طور پر روکنے کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جراتمندانہ اقدام پر ان کا شکر گزار ہوں۔سوشل میڈیا پر جاری…
آبنائے ہرمز میں امریکی جنگی جہاز پر حملہ، پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا: ایرانی فوج
تہران:ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے آبنائے ہرمز میں سخت وارننگ دے کر امریکی جنگی جہازوں کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق آبنائے ہرمز کے قریب امریکی جنگی جہاز پر دو میزائل داغے گئے ہیں، امریکی جہاز نے وارننگ کو…
امریکی صدر نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا پیر سے آبنائے ہرمز میں پھنسے تجارتی جہازوں کو نکالنے کے لیے عملی اقدام شروع کرے گا جس کے لیے انہوں نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔صدر ٹرمپ نے تجارتی جہازوں کو…
وزیراعظم نے اپنا گھر سکیم کا اجرا کر دیا، بجٹ میں عوام کو بڑی سہولتیں دینے کا اعلان
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم اپنا گھر سکیم کا باضابطہ اجرا کرتے ہوئے قرض کے لیے اہل افراد کے درمیان بینک چیک تقسیم کر دیئے۔’وزیراعظم اپنا گھر سکیم‘ کے تحت ایک کروڑ روپے تک قرض آسان شرائط پر دیا جا رہا ہے، اس سکیم کا اطلاق…
ورلڈ بینک کا توانائی کی قیمتوں میں سب سے بڑے اضافے کا انتباہ جاری
نیویارک:ایران کے خلاف جاری جنگ کے اثرات کے نتیجے میں عالمی منڈیوں میں پٹرولیم کی قیمتوں میں رواں سال 24 فیصد تک اضافہ متوقع ہے، جو 2022 میں روس کے یوکرین پر حملے کے بعد بلند ترین سطح ہوگی۔اپنی تازہ کموڈیٹی مارکیٹس آؤٹ لک رپورٹ میں عالمی…