Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

پاک فوج کویتی مسلح افواج کی تربیت اور سرحدی دفاع میں معاونت کرے گی،معاہدہ طے

راولپنڈی: کویت کے اعلیٰ سطح کے وفد کی وزارت دفاع راولپنڈی میں وزیر دفاع خواجہ آصف سے ملاقات ہوئی، وفد کی قیادت کویتی وزیر دفاع شیخ عبداللہ علی عبداللہ السالم الصباح نے کی۔کویتی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل خالد درج سعد…

سرور کونین حضرت محمدﷺ کی ولادت باسعادت کا جشن، فضا پُر نور، ہر طرف چراغاں

لاہور:سرور کونین حضرت محمدﷺ کی ولادت باسعادت کے جشن کے موقع پر ملک بھر کے شہر شہر قریہ قریہ میں فرزندانِ اسلام خوشیوں کا اظہار کر رہے ہیں۔ملک بھر میں عید میلادالنبیؐ کا جشن مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، حکومت کی جانب سے آج ملک…

فیلڈمارشل عاصم منیر کی ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات، خطے میں امن و استحکام پر گفتگو

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات کی ہے، جس میں خطے میں امن و استحکام پر بات چیت کی گئی۔ چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے ساتھ ایران کے وزیر داخلہ اسکندر…

راولپنڈی میں 6 ماہ کیلنے پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں چھ ماہ کے لیے پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔وفاقی حکومت نے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کے لیے پاک فوج کی 3 کمپنیاں یعنی تقریباً 400 سے زائد اہلکار تعینات کرنے کی منظوری دی ہے۔یہ…

عمران خان کو شفا انٹرنیشنل اسپتال سے واپس اڈیالا جیل منتقل کردیا گیا

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کو شفا انٹرنیشنل اسپتال سے واپس اڈیالا جیل منتقل کردیا گیا۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو واپس اڈیالا جیل منتقل کردیا گیا ہے،انہیں اسپتال سے اڈیالا جیل انتہائی سخت سکیورٹی میں…

نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 منظور

اسلام آباد:وفاقی کابینہ کے بعد قومی اسمبلی میں بھی ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 کے مسودے اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ 2010 میں ترمیم کے بل کی منظوری دے دی گئی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں ڈیفینس فورسز ایکٹ 2026 اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترامیم…

ٹرمپ کا ایران کے خلاف سخت اقتصادی کارروائی کا اعلان

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر لکھے پیغام میں امریکی صدر نے کہا کہ ایران کو مالی یا تجارتی سہولت فراہم کرنے کی صورت میں متعلقہ ملک کو بھی سخت معاشی نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ان کا کہنا تھا کہ ایران کو معاہدے کیلئے مجھ سے زیادہ بڑا موقع…

بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔درخواست چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے توسط سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ہے، درخواست میں مؤقف…

حکومت کا کاشتکاروں پر انکم ٹیکس لگانے پر غور

اسلام آباد:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو منانے کے لیے حکومت نے کاشت کاروں پر انکم ٹیکس لگانے پر غور شروع کردیا ہے۔حکومت نے زرعی انکم ٹیکس کے معاملے پر آئی ایم ایف کو منانے کے لیے کوششیں تیز کردی ہیں، جبکہ صوبوں سے زرعی انکم ٹیکس…

عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے، معاملہ سیاسی نہ بنانے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا جہاں ان کا مکمل طبی معائنہ ہوگا، عدالت نے بانی پی ٹی آئی سے اہلخانہ کی ہفتے میں ایک دن ملاقات کرانے کی بھی ہدایت کی ہے۔سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی…

آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر ملنے کا امکان، حکومت نے تیاری شروع کردی

اسلام آباد:پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے، جس کے لیے حکومت نے تیاری شروع کردی ہے۔پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے درمیان 1.2 ارب ڈالرکی اگلی قسط کے لیے اقتصادی جائزہ پر مذاکرات آئندہ ماہ(ستمبر)ہوں…

پیپلزپارٹی کا پارلیمان میں حکومت سے تعاون نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:پیپلز پارٹی کی جانب سے پارلیمان میں حکومت سے تعاون نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی نے تاحکمِ ثانی پارلیمان میں حکومت سے تعاون نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیپلزپارٹی قانون سازی کے عمل میں بھی حکومت کا…