بالی ووڈ کامیڈی فلم ‘شادی کے سائیڈ ایفیکٹس’ کی تشہیری تقریب

بالی ووڈ کامیڈی فلم ” شادی کے سائیڈ ایفیکٹس” کی تشہیری تقریب ممبئی میں ہوئی۔ تقریب میں فلم کی پوری کاسٹ نے شرکت کی۔

ممبئی:(فلم شادی کے سائیڈ ایفیکٹس میں اداکار فرحان اختر نے مرکزی کردار ادا کیا ہے جن کے ہمراہ ودیا بالن ہیں۔ کامیڈی فلم کی کہانی شادی شدہ جوڑے کی شرارتوں اور پریشانیوں کے گرد گھومتی ہے۔ ممبئی میں ہونے والی اس تقریب میں اداکار فرحان اختر فلم کی کامیابی کے حوالے سے خاصے پُر جوش دکھائی دئیے۔ فلم اٹھائیس فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تبصرے بند ہیں.