Latest National, International, Sports & Business News

نوکری کا جھانسہ دیکر ایک اورخاتون سے اجتماعی زیادتی

شہر میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات تھم نہ سکے جب کہ سندر میں نوکری کا جھانسہ دے کر ایک اور خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔  سندر کے علاقے میں دو افراد نے خاتون کو نوکری کا جھانسہ دے کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ…

متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے لیے سیاحتی ویزے کھول دئیے

فائزر، ایسٹرا زینیکا، جانسن اینڈ جانسن ماڈرنا، سائنو فارم اور سائنو ویک لگوانے والے اہل ہوں گے،اماراتی حکام ابوظہبی متحدہ عرب اماراتنے پیر سے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے لیے سیاحتی ویزا کھولنے کا اعلان کیا ہے سرکاری خبر رساں ایجنسی کے…

پاکستان اداکارہ صنم چوہدری نے دین کی خاطر اداکاری کو خیر باد کہہ دیا

صنم چوہدری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنی تمام تصاویر ڈیلیٹ کرنے کے بعد اپنے پیغام میں کہا کہ میرے خاندان نے اللہ کی طرف پلٹنے پر میرا بہترین استقبال کیا یہ بہت پُرمسرت ہے میرے خاندان نے اللہ کی طرف پلٹنے پر میرا بہترین استقبال کیا ،…

تین سالہ حکومت، کیا کھویا کیا پایا؟ وزیراعظم آج قوم کو آگاہ کریں گے

ملک بھر میں وزیراعظم کے تاریخی خطاب کی براہ راست نشریات کے انتظامات کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 اگست2021ء) ذرائع کے مطابق وزیراعظم آجاسلام آباد میں منعقدہ خصوصی تقریب میں حکومتی کارکردگی قوم کے…

اسرائیلی حکومت کی مسجد الاقصیٰ کی مقدس حیثیت تبدیل کرنے کی کوشش

اسرائیل کی حکومت نے منگل کے روز یہودیوں کو مسجدِ الا قصیٰ میں خاموش عبادت کرنے کی اجازت دی،ذرائع یروشلم (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 اگست2021ء) اسرائیل کی حکومت نے یہودیوں کو مسجدِ الاقصیٰ کے احاطے میں عبادت کی اجازت دے دی۔الجزیرہ کی…

خواتین کی جانب سے بھی سوشل میڈیا پر بلیک میلنگ کے واقعات سامنے آگئے

ایف آئی اے سائبر کرائم نے خواتین کی جانب سے ہراساں کرنے کے واقعات کی تحقیقات شروع کر دی پشاور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 اگست2021ء) اب تک مرد حضرات کی جانب سے خواتین کو ویڈیوز اور تصاویر کے نام پر بلیک میل کرنے کا سن رہے تھی تاہم اب…

سی ٹی ڈی کی لورالائی میں کارروائی ، 7 دہشتگرد انجام تک پہنچا دیے

لورالائی ( ڈیلی پاکستان آن لائن)  لورالائی میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 7 دہشتگردوں کو  انجام تک پہنچا دیا  جبکہ تین فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق  ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ…

امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا نے شہریوں کو کابل ائیرپورٹ جانے سے روک دیا

امریکا، برطانیہ اور  آسٹریلیا نے اپنےشہریوں کو کابل ائیرپورٹ کی طرف جانے سے روک دیا۔ غیر ملکی خبر  رساں ایجنسی کے مطابق تینوں ممالک کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں کہا  گیا ہے کہ دہشت گرد حملے کا خدشہ ہے لہذا شہری کابل ائیرپورٹ سے دور …

پولی کلینک اسپتال انتظامیہ کا مریضوں کومعیاری ادویات کی فراہمی کیلئے اہم قدم

نئے مالی سال کیلئے 317 ادویات کی منظوری دیدی، منظور شدہ ادویات میں 80 فیصد ملٹی نیشنل کمپنیوں کے ادویات شامل ہیں۔  پولی کلینک اسپتال انتظامیہ نے مریضوں کو معیاری ادویات کی فراہمی کیلئے اہم قدم اٹھا لیا۔ اسپتال انتظامیہ نے پیپرا رولز کے…

خیبرپختونخواحکومت کا بلدیاتی الیکشن اگلے سال تک ملتوی کرنے کا اعلان

خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت نے آئندہ ماہ ہونے والے لوکل باڈی الیکشن اگلے سال تک کیلیے ملتوی کرنے کا بڑا اعلان کر دیا ۔ اُنھوں نے مزید کہا کہ افعانستان کی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظرصوبے میں مزید افغان مہاجرین کی آمد، کورونا کے بڑھتے کیسز…

100 فیصد ویکسی نیشنل والے اسکول 30 اگست سے پہلے کھولنے کا اعلان

وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ نے کہا ہے کہ 100 فیصد کورونا ویکسینیشن والے اسکولوں کو 30 اگست سے کھولنے کا اعلان کردیا۔ سید سردار شاہ نے کہا کہ جن اسکولوں کے اساتذہ کی مکمل ویکسی نیشن ہوچکی ہے وہ اسکول 30 اگست سے کھلیں گے، نجی…

ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر اموات میں اضافہ، صرف کراچی میں 10 ٹک ٹاکرز ہلاک

 سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانے کے باعث ملک بھر میں لڑکیوں سمیت درجنوں نوجوان اپنی جانوں سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں اورچند ماہ کے دوران صرف کراچی میں 10 افراد ٹک ٹاکرز جاں بحق ہوچکے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نوجوان نسل میں ٹک ٹاک…