پاکستان اور بھارت کا ایک دوسرے کے سفارتی اہلکاروں کو 28 ماہ بعد ویزوں کا اجرا
اسلام آباد:
پاکستان اور بھارت کی جانب سے 28 ماہ بعد ایک دوسرے کے سفارتی اہلکاروں کو اسائنمنٹ ویزے جارئی کئے گئے ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اور بھارت نے حالیہ ہفتوں میں ایک دوسرے کے سفارتی عملے کو بڑی تعداد میں اسائنمنٹ ویزے…