امریکہ کے خطرناک ترین بمبار طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، 6 میل تک کا علاقہ نو فلائی زون قرار
واشنگٹن
امریکہ کے فوجی ہتھیاروں میں سب سے مہلک اور خطرناک ہتھیار بی ٹو سپرٹ سٹیلتھ بمبار طیارہ ہے جس نے مسوری میں وائٹ مین ائیر فورس بیس پر ہنگامی لینڈنگ کی ، حکام نے 6 میل کے دائرے تک علاقے کو نو فلائی زون قرار دے دیا ۔ ڈیلی میل کے…