Latest National, International, Sports & Business News

خیبرپختونخواحکومت کا بلدیاتی الیکشن اگلے سال تک ملتوی کرنے کا اعلان

خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت نے آئندہ ماہ ہونے والے لوکل باڈی الیکشن اگلے سال تک کیلیے ملتوی کرنے کا بڑا اعلان کر دیا ۔

اُنھوں نے مزید کہا کہ افعانستان کی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظرصوبے میں مزید افغان مہاجرین کی آمد، کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث آئندہ ماہ ہونے والے بلدیاتی انتخابات اگلے سال تک کیلیے ملتوی کیے جاتے ہیں۔

صوبائی اسپیکر کا مزید کہنا تھا کہ انکی حکومت کیلیے سب سے بڑا مسئلہ صوبے کے دیگر ضم کیے گئے اضلاع میں حلقہ بندیوں کا عمل مکمل نہیں ہو سکا ۔

تبصرے بند ہیں.