Latest National, International, Sports & Business News

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی حقِ دفاع بحال کرنے کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آبادہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو سزا کے بعد حقِ دفاع بحال کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق حقِ دفاع بحال کرنے کی اپیل پر 10 اگست کو سماعت کرینگے۔عدالت نے…

چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کیلئے درخواست دائر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا کی جانب سے سابق وزیراعظم کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کے لیے اسلام آباد…

نوابشاہ: ہزارہ ایکسپریس حادثہ، 18 گھنٹے بعد ڈاؤن ٹریک بحال

نوابشاہ کے قریب سرہاری میں ہزارہ ایکسپریس کے حادثے کے سبب بند ڈاؤن ٹریک تقریباً 18 گھنٹے بعد بحال کر دیا گیا۔حادثے کا شکار ٹرین ہزارہ ایکسپریس کی 11 بوگیوں کو 13 گھنٹے بعد ٹریک سے ہٹا دیا گیا، ڈاؤن ٹریک بحال ہونے کے بعد مختلف سٹیشنز پر روکی…

توشہ خانہ کیس،عمران خان گرفتار،تین سال قید کی سزا کا حکم

اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو تین سال قید کی سزا سنادی جس کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کیس کی سماعت کی جس میں عدالت…

شہبازشریف جسے مناسب سمجھیں نگران وزیراعظم کیلئے نامزد کردیں : اتحادیوں کا فیصلہ

پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں نے نگران وزیر اعظم کیلئے نامزدگی کا اختیار وزیراعظم شہبازشریف کودیدیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس ختم ہوگیا ، ویڈیو لنک اجلاس میں سربراہ پی ڈی ایم مولانا…

مذہب یا لباس پر کی جانے والی تنقید کی پرواہ نہیں کرتی، سارہ علی خان

ممبئی: بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی اداکارہ سارہ علی خان کا کہنا ہے کہ اگر کوئی ان کے کام کے علاوہ کسی چیز پر تنقید کرے تو وہ اس کی پرواہ نہیں کرتیں۔حال ہی میں سارہ علی خان نے ووگ انڈیا کو انٹرویو دیا اور فیشن میگزین کیلئے…

ہندوتوا کے جنونیوں نے 5 دنوں میں دوسری مسجد شہید کردی

نئی دہلی: بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع نواح میں ہندو انتہا پسندوں نے ایک اور مسجد کو نذر آتش کردیا جب کہ اسی علاقے کی ایک مسجد میں مشتبہ شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مودی حکومت ہریانہ میں مسلم کش فسادات پر قابو…

پنجاب میں 14مئی کو انتخابات کرانے کا کیس : سپریم کورٹ نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

سپریم کورٹ نے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔سپریم کورٹ کا 25 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس منیب اختر نے تحریر کیا ہے۔سپریم کورٹ کی جانب سے جاری ہونے والے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن…

سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کا ٹرائل روکنے کی درخواست نمٹا دی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف توشہ خانہ کیس کا ٹرائل روکنے کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ٹرائل کورٹ ہائیکورٹ کے حتمی فیصلے تک توشہ…

وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کا اہم اجلاس طلب کل کر لیا۔مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت دوپہر 12 بجے ہوگا، اجلاس میں چاروں صوبائی وزراء اعلیٰ اور وفاقی وزراء شرکت کریں گے۔ اجلاس میں ڈیجیٹل مردم…

توشہ خانہ کیس: وکیل الیکشن کمیشن کے حتمی دلائل مکمل

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں توشہ خانہ کیس کی سماعت میں الیکشن کمیشن کے وکیل کے حتمی دلائل مکمل ہوگئے۔ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کیس کی سماعت کر رہے ہیں جبکہ الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز اور پی ٹی آئی چیئرمین کے وکیل نیاز اللہ…

انٹرا پارٹی الیکشن کیس: چیئرمین پی ٹی آئی طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے

چیئرمین پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کے سلسلے میں الیکشن کمیشن میں طلبی کے باوجود پیش نہیں ہوئے۔پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی، طلبی کے باوجود چیئرمین پی ٹی آئی پیش نہیں ہوئے اور وکیل کی…