Latest National, International, Sports & Business News

دہشتگردی کی روک تھام کیلئے کاؤنٹرفائنسنگ اتھارٹی قیام کا بل سینیٹ سے منظور

قومی انسداد منی لانڈرنگ اوردہشت گردی کی روک تھام کیلئے کاؤنٹرفائنسنگ اتھارٹی قیام کابل سینیٹ سے منظور کرلیا گیا۔بل پر سینیٹ میں ووٹنگ ہوئی تو بل کے خلاف 9 اور حق میں 28 ووٹ آئے، رضا ربانی، طاہربزنجو، کامران مرتضیٰ بل منظوری کے حق میں کھڑے…

طعنے ملتے ہیں اسٹیبلشمنٹ کا آدمی ہوں لیکن مجھے فرق نہیں پڑتا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یار دوست طعنہ دیتے ہیں یہ اسٹیبلشمنٹ کا آدمی ہے لیکن مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا جبکہ ذاتی مفاد کیلئے کبھی سپہ سالاروں سے ملاقاتیں نہیں کیں مقصد صرف ایک تھا کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ مل کر ملک کو آگے لے کر…

توشہ خانہ کیس: ہمارا سسٹم پرفیکٹ نہیں، کچھ خامیاں ہیں: جسٹس عامر فاروق

اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کے فیصلے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی درخواست پر سماعت شروع ہو گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق درخواست پر سماعت کر رہے ہیں۔توشہ خانہ کیس…

توشہ خانہ فوجداری کیس:چیئرمین پی ٹی آئی نے حق دفاع ختم کرنے کا حکم چیلنج کر دیا

توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی نے حق دفاع ختم کرنے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔درخواست میں ٹرائل کورٹ کا گزشتہ روز کا آرڈر کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی، درخواست میں کہا گیا کہ ٹرائل کورٹ کا کل کا حکم…

سٹاک مارکیٹ 6 سال کی بلند ترین سطح پر، 49 ہزار پوائنٹس کی حد بھی بحال

پاکستان سٹاک مارکیٹ 6 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جس کے بعد 49 ہزار پوائنٹس کی حد بھی بحال ہوگئی۔پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری ہے، جمعرات کو بھی کاروبار کا مثبت زون میں آغاز ہوا اور 49 ہزار پوائنٹس کی حد بھی بحال…

پاکستان اور بھارت کو براہ راست مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کرنے چاہئیں: امریکا

وزیراعظم شہباز شریف کی بھارت کو مذاکرات کی دعوت پر امریکا کا رد عمل آگیا۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت مسائل کا واحد حل مذاکرات ہیں، دونوں ممالک کو براہ راست بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنا…

سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا کیس، فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف کیس پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا مسترد کر دی۔سویلینزکے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بنچ نے…

ہم ملکر ملک کو درپیش مشکلات سے نکالیں گے، آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر شاہ نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کی ترقی اوراسے اوپر لے جاناچاہتے ہیں۔جنرل عاصم منیر نے اسلام آباد میں منرل سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے قرآن پاک کی آیات اور علامہ اقبال کے اشعار کے ساتھ تقریر کا آغاز کیا۔انہوں…

توشہ خانہ فوجداری کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کا 35 سوالات پر مبنی 342 کا بیان قلمبند

توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 35 سوالات پر مبنی 342 کا بیان عدالت میں قلمبند کروا دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت کی، چیئرمین…

رضوانہ تشدد کیس، جج کی اہلیہ ملزمہ سومیا کی عبوری ضمانت منظور

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے کم عمر ملازمہ رضوانہ تشدد کیس میں جج کی اہلیہ ملزمہ سومیا عاصم کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی۔ملزمہ سومیا عاصم کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ہوئی جہاں…

کوئٹہ: پولیو ٹیم پر فائرنگ، سکیورٹی پر مامور 2 پولیس اہلکار جاں بحق

کوئٹہ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں انسداد پولیو مہم جاری تھی کہ اس دوران نامعلوم ملزمان نے ٹیم پر حملہ کر دیا۔ملزمان کی فائرنگ کے نتیجے میں پولیو ٹیم کی…

جناح ہاؤس حملہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی دوبارہ جے آئی ٹی طلب

جناح ہاؤس حملہ کیس کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو دوبارہ طلب کر لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین کو 4 اگست کو جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے، چیئرمین پی…