Latest National, International, Sports & Business News

اسرائیلی فوج کی غزہ میں ایک اور ہسپتال پر بمباری، مزید 433 فلسطینی شہید

اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر مظالم تھم نہ سکے ، غزہ میں اسرائیلی فوج نے ہسپتالوں کو بھی نشانے پر رکھ لیا ، ایک ہی روز میں مزید 433 فلسطینیوں کو شہید کردیا جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔عالمی سفارتی کوششیں بھی اسرائیلی بربریت کو کم…

ڈالر کو دوبارہ ریورس گیئر لگ گیا، انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں قیمت کم

کراچی: امریکی ڈالر روپے کے مقابلے میں ایک بار پھر ریورس گیئر پر آگیا، جس سے کرنسی ایکسچینج کی دونوں مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔رواں کاروباری ہفتے کے آغاز ہی سے ڈالر کی روپے کے مقابلے میں قدر بڑھنے کا سلسلہ جاری تھا، تاہم جمعرات کے روز ڈالر…

نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری معطل، حفاظتی ضمانت بھی منظور

اسلام آباد: احتساب عدالت کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل ہونے کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی 24 اکتوبر تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں احتساب عدالت نے نواز شریف کے 24 اکتوبر تک…

سلامتی کونسل: روس کی فلسطین، اسرائیل جنگ بندی کی قرارداد مسترد

سلامتی کونسل میں روس کی فلسطین اور اسرائیل کی جنگ بندی کی قرارداد 4 ووٹوں سے مسترد کردی گئی۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس نے مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کو بند کرنے کیلئے سیز فائر کی قرار داد پیش کی، روس 15 رکنی باڈی میں 9 ووٹ حاصل کرنے…

چین کیساتھ برادرانہ تعلقات سے زیادہ کوئی اہم نہیں: نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی لازوال دوستی ہر موقع پر ثابت قدم رہی ہے، پاکستان کیلئے چین کیساتھ برادرانہ تعلقات سے زیادہ کوئی اور رشتہ اہم نہیں۔نگران وزیراعظم نے دورہ چین کے دوران بیجنگ میں سی پیک پر منعقدہ…

سٹاک مارکیٹ 6 سال بعد 50 ہزار پوائنٹس سے متجاوز

مثبت ملکی معیشت کے اشارے ملنے لگے، پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔کاروبار کے دوران پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 273 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کی بدولت 6 سال بعد 100 انڈیکس 50…

آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس: اسحاق ڈار بری ہوں گے یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ

آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار بری ہوں گے یا نہیں؟ احتساب عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔احتساب عدالت اسلام آباد میں اسحاق ڈار و دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس پر سماعت ہوئی جس میں نیب پراسیکیوٹر اور…

وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کیخلاف فیصلہ چیلنج کر دیا

وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کیخلاف فیصلہ چیلنج کرتے ہوئے پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کے تحت اپیل دائر کردی۔وفاقی حکومت کی جانب سے اپیل میں فیڈریشن، نیب اور چیئرمین پی ٹی آئی کو فریق بنایا گیا ہے۔سپریم کورٹ سے اپیل میں نیب ترامیم کیخلاف فیصلہ…

نگران وزیراعظم کا دورہ چین، روسی صدر پیوٹن سے ملاقات طے

 نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی دورہ چین کے دوران روس کے صدر پیوٹن سے ملاقات طے ہو گئی۔ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم کی روس کے صدر سے ملاقات آج ہو گی جبکہ انوار الحق کاکڑ اور پیوٹن میں ون آن ون ملاقات ہو گی۔ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ چین…

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر آج فرد جرم عائد نہ ہو سکی، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ملزمان پر فرد جرم آئندہ سماعت پر عائد کی جائے گی۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت ہوئی، سماعت جج ابو…

عمران خان کی ضمانت کی 9 درخواستیں مسترد کرنے کا فیصلہ کالعدم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 9 درخواستیں بحال کرنے کی استدعا پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے چئیرمین پی ٹی آئی کی درخواستیں بحال کرنے کی استدعا منظور کرلی۔ان کیسز میں 9 مئی…

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیخلاف ایک ہزار 90 درخواستوں پر دلائل طلب

سپریم کورٹ نے بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے خلاف ایک ہزار 90 درخواستوں کی سماعت 16 اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے دلائل طلب کر لیے۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کیس کی سماعت کی جس میں اٹارنی جنرل نے عدالت سے…