کرکٹ اسٹارز فائنل میں پاک بھارت ٹکراؤ کے خواہاں
کراچی: کرکٹ اسٹارز ورلڈکپ فائنل میں پاک بھارت معرکے کے خواہاں ہیں۔ورلڈکپ 5 اکتوبر کو شروع ہورہا ہے، پہلا میچ احمد آباد میں 2019 کی فائنلسٹ ٹیموں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 اکتوبر کو…