ضلع دیامر میں سیلابی ریلوں سے تباہی، متعدد مکانات اور رابطہ پل بہہ گئے
چلاس: چلاس کے ضلع دیامرمیں طغیانی اورسیلابی ریلوں سے مختلف علاقوں میں تباہی مچ گئی، تھورمیں موسلادھار بارش کے باعث 6 سے زائد مقامات پر سیلابی صورتحال ہے۔رپورٹس کے مطابق سیلائی ریلوں کے باعث متعدد مکانات، زرعی زمینیں، فصلیں اور درخت بہہ گئے،…