Latest National, International, Sports & Business News

پی ٹی آئی نے مزاکراتی کمیٹی قائم کردی

پی ٹی آئی کی صوبائی پارلیمانی پارٹی نے مذاکرات کے لیے 6 رکنی کمیٹی قائم کردی۔ذرائع نے کہا کہ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں 46 اراکین نے شرکت کی، پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر بھی اجلاس میں شریک تھے۔ذرائع کے مطابق مزاکراتی کمیٹی صوبے میں گورنر راج…

ناصر بٹ اپنی ہی حکومت کے وزیر ریلوے پر برس پڑے

اسلام آباد:سینیٹ اجلاس کے دوران سینیٹر ناصر بٹ نے اپنی ہی حکومت کے وفاقی وزیر ریلوے کی وزارت کی کارکردگی پر تنقید کر ڈالی۔سینیٹر ناصر بٹ نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے کی آئے روز پٹڑیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار رہتی ہیں اور آئے روز ریلویز کے…

مولانا فضل الرحمن ہمارے لیے باپ کی جگہ ہیں، کیپٹن (ر) صفدر

پنجاب کے ضلع چنیوٹ میں چناب نگر میں ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ 1973 کا آئین مقدس آئین ہے۔انہوں نے کہا کہ آپ نے پارلیمنٹ میں دفاع ختم نبوت اور آئین کے تحفظ کے لیے مولانا فضل الرحمن کے علاوہ کس کو بھیجا ہے؟…

پاسپورٹ فیس کی مد میں پانچ سال کے دوران اربوں روپے وصول

اسلام آباد:وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ پاسپورٹ فیس میں کمی کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، گزشتہ پانچ سال کے دوران پاسپورٹ فیس کی مد میں 219 ارب 93 کروڑ 10 لاکھ روپے وصول کیے گئے۔سینیٹ کا اہم اجلاس سینیٹر شہادت اعوان کی زیر صدارت ہوا جس میں…

فیلڈ مارشل خطے میں امن کیلئے تہران گئے، میری موجودگی ضروری نہ تھی: خواجہ آصف

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر خطے میں صلح اور بات چیت کے لیے تہران گئے، ایران میں میری موجودگی ضروری نہ تھی، وہاں کوئی دفاعی معاہدہ نہیں ہو رہا تھا۔قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے…

تھرپارکر: ایمبولینس میں سلنڈر دھماکا، 10 افراد جاں بحق، 3 شدید زخمی

تھرپارکر: نگرپارکر کے گاؤں ڈانو دھاندل میں ایمبولینس میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہوگئے۔ہسپتال انتظامیہ کے مطابق جاں بحق افراد میں 3 خواتین اور 6 مرد شامل ہیں، واقعہ میں زخمی 4 افراد سول سوسائٹی مٹھی میں…

خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دورِ حکومت کے 74 قوانین کا جائزہ لینے کا فیصلہ

پشاور:خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دورِ حکومت کی قانون سازی کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق صوبائی اسمبلی کے منظور کردہ 74 قوانین کا جائزہ لیا جائے گا جس کے لیے محکمہ قانون نے قوانین کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی…

امریکا اور اسرائیل ایران پر بڑے حملوں کی تیاری کر رہے ہیں: امریکی میڈیا

واشنگٹن: امریکی نیوز پورٹل ایگزیوس کی رپورٹ کے مطابق امریکا و اسرائیل معاہدہ نہ ہونے پر ایران پر ایک ہفتہ طویل فوجی کارروائی کر سکتے ہیں۔امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس کے مطابق امریکا اور اسرائیل ایران پر بڑے حملوں کی تیاری کر رہے ہیں، امریکی…

محمد اورنگزیب سے سعودی سفیر کی ملاقات، سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے سعودی عرب کے سفیر ڈاکٹر راجح تامی البقمی نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعاون، تجارت، سرمایہ کاری اور دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا…

اسرائیل میں سیاسی ڈیڈ لاک کا خدشہ، نیتن یاہو کا اقتدار خطرے میں پڑ گیا

تل ابیب: اسرائیل میں سیاسی ڈیڈ لاک کا خدشہ پیدا ہوگیا، حالیہ انتخابات نے وزیراعظم نیتن یاہو کے اقتدار کو خطرے میں ڈال دیا ہے، تاہم حکومت سازی کیلئے کوئی واضح فاتح سامنے نہیں آیا۔حالیہ انتخابات میں نیتن یاہو کی لیکوڈ پارٹی کو 120 رکنی…

پی ایم ڈی سی کے مقررہ تجربہ کے برعکس بھرتیوں کا معیار غیر قانونی قرار

 لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پی ایم ڈی سی کے مقررہ تجربہ کے برعکس بھرتیوں کے معیار کو غیر قانونی قرار دے دیا۔عدالت نے اسسٹنٹ پروفیسر نیورو سرجری کی بھرتیوں کے متنازع اشتہار کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ جاری کر دیا، جسٹس شیریں عمران نے ڈاکٹر سید…

لاہور: کم عمر لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی کے الزام میں سگا بھائی گرفتار

لاہور گجر پورہ میں کم عمر لڑکی سے مبینہ زیادتی کے معاملے میں سگا بھائی گرفتار کرلیا گیا۔گجر پورہ پولیس نے 15 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں سگے بھائی کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم محمد عمر کے خلاف متاثرہ لڑکی کی درخواست پر مقدمہ درج…