Latest National, International, Sports & Business News

دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قومی قوت کے ساتھ جاری رہے گی: فیلڈ مارشل

راولپنڈی: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قومی قوت کے ساتھ جاری رہے گی۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں پاک فوج کے افسران اور جوانوں کو عسکری اعزازات دینے کی ایک پروقار…

پاک چین سفارتی تعلقات 75 سال میں پائیدار دوستی کی شاندار مثال بن گئے: صدر، وزیراعظم

اسلام آباد:پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے چین کی قیادت اور عوام بالخصوص صدر شی جن پنگ کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔صدر آصف علی زرداری نے اپنے…

خیبرپختونخوا جل رہا ہے، کوئی پوچھنے والا نہیں: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

پشاور: پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے ایک کیس میں ریمارکس دیتےہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا 4 کروڑ عوام کا صوبہ ہے جو جل رہا ہے مگر کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔پشاور ہائی کورٹ میں لارجر بنچ کے کریمینل جسٹس سسٹم میں خامیوں سے متعلق…

چین کی پھر ایران امریکا تنازع میں پاکستان کی ثالثی کوششوں کی حمایت

بیجنگ : چین نے ایک بار پھر ایران امریکا تنازع میں پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کی حمایت کا اعلان کر دیا۔چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امن کے فروغ اور جنگ کے خاتمے کے لیے منصفانہ اور متوازن ثالثی کا کردار ادا کرنے پر چین پاکستان کی…

دنیا فلوٹیلا کارکنوں سے بدسلوکی کا نوٹس لے، محفوظ واپسی یقینی بنائے: پاکستان

اسلام آباد: وزارتِ خارجہ نے گلوبل صمود فلوٹیلا پر سوار انسانی ہمدردی کے کارکنوں کی غیر قانونی حراست اور مبینہ بدسلوکی کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق حکومتِ پاکستان نے اسرائیلی افواج کی جانب سے بین الاقوامی سمندری…

شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، خارجی کمانڈر 4 دہشتگردوں سمیت ہلاک

شمالی وزیرستان: شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سکیورٹی فورسز کو آپریشن میں بڑی کامیابی حاصل ہوئی۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں انتہائی مطلوب دہشت گرد سرغنہ خارجی عمر عرف جان میر عرف تور ثاقب 4 دیگر دہشت گردوں سمیت…

نوجوان نسل کو جدید خطرات سے آگاہ کرنا وقت کی اہم ضرورت بن چکا: ملک احمد خاں

لاہور:سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خاں نے کہا کہ نوجوان نسل کو روایتی اور جدید خطرات سے آگاہ کرنا وقت کی اہم ضرورت بن چکا ہے۔سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں نے فارمَن کرسچن کالج یونیورسٹی میں منعقدہ "فارمن یوتھ سمٹ 2026" اور "نیشنل…

پابندی کے باوجود پتنگ بازی، جمع کرائی گئی رپورٹ کی روشنی میں مزید جواب طلب

لاہور:لاہور ہائیکورٹ میں پابندی کے باوجود پتنگ بازی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے ہوم سیکرٹری کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ کی روشنی میں مزید جواب طلب کر لیا۔عدالت نے کیس کی مزید سماعت جون کے تیسرے ہفتے تک ملتوی کر دی۔لاہور…

خطے میں لڑائی کو فوری اور مکمل طور پر روکنا ناگزیر ہوچکا ہے: چینی صدر

بیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ نے کہا کہ خطے میں لڑائی کو فوری طور پر روکنا ناگزیر ہوچکا ہے، موجودہ بحران کے حل کیلئے مذاکرات انتہائی اہم ہیں۔بیجنگ میں روسی صدر ولادمیر پیوٹن سے ملاقات کے دوران چینی صدر نے کہا کہ چین اور روس کے درمیان مضبوط…

خیبرپختونخوا کی حکمران سیاسی جماعت اور فتنہ الخوارج کا گٹھ جوڑ پھر بے نقاب

پشاور: خیبرپختونخوا کی حکمران سیاسی جماعت اور فتنہ الخوارج کا گٹھ جوڑ ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا۔2 خوارج کی منظر عام پر آنے والی آڈیو لیک نے فتنہ الخوارج اور خیبر پختونخوا کی حکمران سیاسی جماعت کے گٹھ جوڑ کا پردہ چاک کر دیا، افغانستان میں…

امریکی سینیٹ نے ایران کی ناکہ بندی ختم اور فوجی انخلا کی قرارداد منظور کر لی

واشنگٹن:ایران پالیسی پر ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف امریکی سینیٹ نے ایران کے گرد قائم ناکہ بندی ختم کرنے اور امریکی فوجی دستوں کو واپس بلانے کے حق میں قرارداد منظور کرلی۔عالمی سیاست اور معیشت پر اثرانداز ہونے والے اس فیصلے کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی…

قومی اسمبلی: پاک چین تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر متفقہ قرارداد منظور

اسلام آباد:قومی اسمبلی نے پاک چین تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر متفقہ قرارداد منظور کر لی۔سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں چینی وفد کی مہمانوں کی گیلری میں آمد پر ارکان نے ڈیسک بجا کر وفد کا…