ایف بی آر کا سرکاری گاڑیوں کے ایندھن میں 50 فیصد کمی پر عملدرآمد کا حکم
اسلام آباد:ایف بی آر نے تمام فیلڈ فارمیشنز کو سرکاری گاڑیوں کے لیے ایندھن کی فراہمی میں 50 فیصد کمی کے حکومتی فیصلے پر من و عن عملدرآمد کی ہدایت کردی۔ایندھن میں کمی کا یہ اقدام 3 ماہ کے لیے ہوگا جبکہ فیصلہ فوری طور پر نافذ العمل قرار دیا…