فلم بھاگ ملکھا بھاگ کا شاندار پریمئیر

چندی گڑھ: بھارت کے شہر چندی گڑھ میں ہوا بالی وڈ کی فلم بھاگ ملکھا بھاگ کا شاندار پریمئیر، سابق ایتھلیٹ میکا سنگھ کی زندگی پر مبنی پریمئیر میں فلم کی کاسٹ نے شرکت کر کے ایونٹ کو چار چاند لگا دئیے ۔

تبصرے بند ہیں.