Latest National, International, Sports & Business News

رابی پیرزادہ کو نئی مشکل کا سامنا

گلوکارہ رابی پیرزادہ جو اس سے قبل مختلف سکینڈلز کی زد میں رہی ہیں اب ایک ایسی مشکل میں پھنس گئی ہیں جس نے ان کی راتوں کی نیندیں اڑا دی ہیں۔انہوں نے ایک وڈیو میں حضرت ابو طالب کے حوالے سے چند ایسی متنازعہ باتیں کی ہیں جس پر مختلد مذہبی حلقوں کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے اور ان کے خلاف سوشل میڈیا پر بہت کچھ کہا جا رہا ہے۔

تبصرے بند ہیں.