Latest National, International, Sports & Business News

نریندر مودی پر بنی فلم کی ریلیز پر کانگریس کی مخالفت

فلم پی ایم نریندر مودی کی ریلیز آئندہ 5 اپریل کو ہونے والی ہے اور اس بات سے کانگریس ناراض ہے کہ اس کی ریلیز تاریخ پیچھے کھسکا کر لوک سبھا انتخاب کے پہلے مرحلے سے بھی پہلے کر دیا گیا ہے۔ اسی معاملے پر کانگریس کے ایک وفد نےالیکشن کمیشن سے ملاقات کی جس میں کانگریس لیڈر رندیپ سنگھ سرجے والا، کپل سبل اور ابھشیک منو سنگھوی موجود تھے۔ کچھ لوگ 5 اپریل کو فلم پی ایم نریندر مودی کی ریلیز کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دے رہے ہیں

تبصرے بند ہیں.