ممبئی:
کینسر جیسے موذی مرض سے جنگ جیتنے والی بالی ووڈ اداکارہ منیشا کوائرالا طویل عرصے بعد سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم سے بالی ووڈ میں واپسی کریں گی۔
بالی ووڈ اداکارہ منیشا کوئرالا نے کینسر کاعارضہ لاحق ہونے کے بعد فلم نگری سے کنارہ کشی اختیار کرلی تھی لیکن اب کینسر سے جنگ جیتنے کے بعد انہوں نے فلم نگری میں واپسی کا فیصلہ کرلیا ہے۔
تبصرے بند ہیں.