رنبیر اور انوشکا نئی فلم میں ایک ساتھ تہلکہ مچانے کیلیے تیار

نئی دہلی: بھارتی ادا کارہ انوشکا شرما، رنبیر کپور فلم میں لور بوائے کے کردار میں نظر آئیں گے جب کہ فلم کی کہانی 1940 سے لے کر1950 تک کے حالات پر مبنی ہے۔ فلم بمبئی ویلویٹ کی شوٹنگ کا آغاز کر دیا گیا ہے جب کہ بمبئی ویلویٹ سال 2014 میں سینیما گھروں کی زینت بنے گی۔

تبصرے بند ہیں.