پری بیتی چوپڑا فلم کی پروموشن کیلئے شاپنگ مال پہنچ گئی

بالی وڈ اداکارہ پری نیتی چوپڑا اپنی نئی فلم’ہنسی تو پھنسی کی’پروموشن کرنے ممبئی کے شاپنگ مال پہنچ گئی۔

ممبئی:() پری نیتی ان دنوں اپنی نئی آنے والی کامیڈی فلم’ہنسی تو پھنسی’کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ اسی سلسلے میں اداکارہ ممبئی کے معروف شاپنگ مال پہنچی۔ اداکارہ کو دیکھتے ہی مداحوں کی بڑی تعداد ان کے گرد جمع ہوگئی۔ ہنسی تو پھنسی کے ہیرو سدھارت ملہوترا نے پری نیتی کے ساتھ فلم کے گانے پر رقص کیا۔ پری نیتی نے مداحوں سے فلم دیکھنے کا مطالبہ بھی کیا۔ Vinil Mathewکی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم سات فروری کو ریلیز یوگی۔

تبصرے بند ہیں.