Latest National, International, Sports & Business News

کنگ خان اور دیپکا نے سکرین ایوارڈ اپنے نام کر لیا

الی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور اداکار دیپکا پڈوکون نے چنائی ایکسپریس میں شاندار اداکاری پر سکرین ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔

ممبئی:() شاہ رخ خان کو پاپولر چوائس ایوارڈ کیٹگری میں بہترین اداکار کا ایوارڈ ملا۔ اداکار فرحان اختر بھاگ ملکھا بھاگ میں خوبصورت اداکاری پر بہترین اداکار کا ایوارڈ لے اُڑے۔ چنائی ایکسپریس اور کرش تھری بنانے والی کمپنیوں کیلئے بھی بہترین پروڈکشن کا ایوارڈ۔ شاہ رخ خان کی ریڈ چلی بھی ایوارڈ یافتہ۔ بہترین فلم بھاگ ملکھا بھاگ۔ بہترین ہدایت کاری پر مدراس کیفے کے ہدایت کارشو جیت سرکار نے ایوارڈ اپنے نام کیا۔

تبصرے بند ہیں.