لنزے لوہن اب ڈی جے بننے کی خواہاں

نیویارک: معروف بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل لنزے لوہن میں اب ڈی جے بننے کی خواہش جاگ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی اداکارہ اب اپنی صلاحیتوں کا لوہا ڈی جے بن کر بھی منوانے کی خواہاں ہیں۔ ڈی جے بننے کیلئے انہوں نے مشہور ڈی جیز ڈپلو اور میجر لیرز سے تربیت بھی حاصل کرنا شروع کر دی ہے۔

تبصرے بند ہیں.