جسٹن بائبر کی زندگی پر بنی فلم کا پریمیر

کینیڈین راک اسٹار جسٹن بائبر (Justin Bieber) کی زندگی پر بننے والی فلم (Justin Bieber’s Believe) کا لاس اینجلس میں پریمیر ہوا۔ اسٹار کی ریڈ کارپٹ پر آمد نے تقریب کو چار چاند لگا دئیے۔

لاس اینجلس: ( تقریب میں شرکت کے لئے عالمی شہرت یافتہ راک اسٹار پہنچے تو ان کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے سیکڑوں مداح اکٹھے ہو گئے۔ متعدد افراد اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور زار و قطار روتے رہے۔ جسٹن بائبر کی زندگی پر بننے والی اس فلم میں ان کی زندگی کے متعدد پوشیدہ پہلوؤں سے پردہ اٹھا یا گیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.