پریانکا شو میں پرفارم کرنے کا معاوضہ 6 کروڑ روپے لیں گی

الی وڈ کی جنگلی بلی پریانکا چوپڑا نیو ائیر نائٹ میں سات منٹ کی پرفامنس کے چھ کروڑ روپے لیں گی۔

ممبئی: () بالی وڈ کے ستارے نیو ائیر نائٹ پر اپنی پرفارمنس سے شائقین کو دیوانہ بنانے کے لیے تیار ہیں۔ چنائی میں ہونے والے ایک شو میں پریانکا چوپڑا لوگوں کے دل کی دھڑکنوں کو تیز کریں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا شو میں سات منٹ کی پرفارمنس دیں گی اور اس کا معاوضہ وہ چھ کروڑ روپے لیں گی۔

تبصرے بند ہیں.