Latest National, International, Sports & Business News

ہالی وڈ کی ایکشن فلم دی لیجنڈ آف ہرکیولس کا نیا ٹریلر جاری

لاس اینجلس ()ہالی وڈ کی ایکشن فلم "دی لیجنڈ آف ہرکیولس "کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

فلم کی کہانی بارہویں صدی عیسوی کے طاقتور یونانی کردار ہرکیولس کے گرد گھومتی ہے جسے اس کا سوتیلا باپ ایک سازش کر کے ملک بدر کر دیتا ہے ، یہاں اس نوجوان کو غلام بنا لیا جاتا ہے ۔ رینے کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں اداکار رینے نے مرکزی کردار کیا ہے،ایکشن ایڈونچر فلم دس جنوری کو ریلیز ہو گی۔

تبصرے بند ہیں.