Latest National, International, Sports & Business News

دیپكا پڈوكون نے كترینہ كیف كو مقبولیت میں پیچھے چھوڑ دیا

بالی ووڈ اداكارہ كترینہ كیف كو دیپكا پڈوكون نے مقبولیت میں دوسرے نمبر پر دھكیل دیا ہے۔ ذرائع ابلاغ كے مطابق ہالی ووڈ كی طرز پر شروع كی گئی ریٹنگ ٹائم كے مطابق دیپكا پڈوكون كو ان كی فلم ’’چنائی ایكسپریس‘‘ عوام میں مقبولیت میں پہلے نمبر پر لے آئی ہے، كترینہ كیف اپنی 2 ہٹ فلموں ’’ایک تھا ٹائیگر‘‘ اور ’’جب تک ہے جان‘‘ کے باعث بالی ووڈ میں مسلسل 7 ماہ تک ریٹنگ میں پہلے نمبر پر تھیں لیکن اب اس فہرست میں دیپکا پڈوکون نے اپنا راج قائم کرلیا ہے، ستمبر کے ماہ میں جاری ہونے والی فہرست کے مطابق کترینہ کیف دوسرے، دبنگ گرل سوناکشی سنہا تیسرے، کرینہ کپور چوتھے اور پریانکا چوپڑا پانچویں نمبر پر ہیں۔

تبصرے بند ہیں.