برٹنی اسپیئر کا نیا گانا ریلیز کردیا گیا

لاس اینجلس: برٹنی اسپیئر کا نیا گانا جاری کردیا گیا۔ اس گانے میں معروف گلوکارہ کئی خوبرو حسیناؤں کے ہمراہ جلوے دکھارہی ہیں۔ کہا یہ جارہا ہے کہ اس گانے کی ویڈیو شوٹ میں کئی مہینے لگے اور اس میں کافی خرچہ بھی کیا گیا ہے۔ برتنی اسپیئر کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنے اس گانے کو مختلف بنانے کے لیے اس میں کچھ تبدیلی بھی کی ہے۔لہٰذا یہ گانا ان کے مداحوں کو ضرور پسند آئیگا۔

تبصرے بند ہیں.