رنبیر اور کترینہ ’’جگا جاسوس‘‘ میں کام کریں گے

ممبئی: ہالی وڈ کی نئی فلم ’’ جگا جاسوس ‘‘ میں رنبیر اور کترینا کیف کام کریں گے ۔ جگا جاسوس انوراگ باسو بنا رہے ہیں جو ایک میوزیکل تھرلر ہوگی۔ اس فلم کی عکسبندی نومبر میں شروع ہو رہی ہے۔ مذکورہ فلم کی پروڈکشن میں یو ٹی وی اور ڈزنی پکچرز بھی حصہ دار ہوں گے۔

تبصرے بند ہیں.