Latest National, International, Sports & Business News

سری دیوی کی بیٹی جانوی کپور کو فلموں میں کام کی پیشکش

ممبئی: بھارت کی مشہور اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جانوی کپورکو بھی فلمو میں مین رول کی پیشکش ہوئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سری دیوی اور بونی کپورکو سائوتھ کے کئی پروڈیوسرز نے پیشکش کی ہے کہ وہ ان کی بیٹی جانوی کو اپنی فلموں میں مین کردار دیناچاہتے ہیں مگر والدین نے ان کی پیشکش کو مسترد کردیا ہے ۔ واضح رہے کہ سری دیوی نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویومیں کہا تھا کہ وہ چاہتی ہیں جانوی کی جلد شادی ہوجائے۔

تبصرے بند ہیں.