Latest National, International, Sports & Business News

کراچی میں ھلکی بارش سےموسم خوشگوارھوگیا

کراچی میں بادل ہوئے مہربان تو رم جھم نے کردیا موسم خوشگوار ۔۔۔۔۔۔ مگر شہر میں ہلکی بارش کے بعد کئی علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے۔ کراچی میں ملیر۔۔ ماڈل ٹاؤن ، گلستان جوہر۔۔ ناظم آباد ۔۔ نارتھ کراچی ۔۔ اورایئر پورٹ کے اطراف کے علاقوں میں بارش سے گرمی کی شدت میں کمی آئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش ۔۔۔۔۔۔ جناح ٹرمینل پرتین اعشاریہ چھ ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے مون سون سسٹم کے تحت ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ صبح تک جاری رہے گا۔

تبصرے بند ہیں.