Latest National, International, Sports & Business News

بھارتی اداکار وکی کوشل شوٹنگ کےدوران حادثے کا شکار ہو گئے

بھارتی اداکار وکی کوشل شوٹنگ کےدوران حادثے کا شکار ہو گئے،وہ گجرات میں ڈائریکٹر بھانو پرتاپ سنگھ کی ہارر فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک ایکشن سین کرتے ہوئے حادثہ کا شکار ہوگئے۔ انہیں فورا اسپتال پہنچایا گیا ، جہاں پتہ چلا کہ ان کی چیک بونس فریکچر ہوگئی ہے اور چہرے پر13 ٹانکے آئے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.