Latest National, International, Sports & Business News

ہالی وڈ کی نئی فینٹسی فلم پین کا نیا ٹریلر انٹرنیٹ پر جا

ت نئے جادوئی کمالات اور فینٹسی ورلڈ کی سیر پر مبنی ہالی وڈ کی نئی فینٹسی فلم ”پین ” Pan کا نیا ٹریلر انٹرنیٹ پر جاری کر دیا گیا ہے۔

لاس اینجلس: ( معروف فلمساز جورائٹ کی زیرنگرانی بننے والی فلم کی کہانی غیرمعمولی صلاحیتوں کے مالک ایک ایسے بچے پر مبنی ہے جسے بچپن میں ہی خطروں سے لڑنا پڑتا ہے۔ فلم میں نامور اداکار ہیوجیک مین خطرناک بحری قزاق کے روپ میں جلوہ گر ہیں۔ ایڈونچر اور سنسنی خیز مناظر سے بھرپور فلم 9 اکتوبر کو امریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ –

تبصرے بند ہیں.