سونم کپور نے کانز فلم فیسٹول میں جلوے بکھیر دیے

فرانس میں جاری کانز فلم فیسٹیول میں اداکارہ سونم کپور نے ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرے۔

کانز: فرانس میں کانز فلم فیسٹیول اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری ہے۔ فلمی میلے کے ساتویں روز بالی وڈ اداکارہ سونم کپور ریڈ کارپٹ پر جلوہ گر ہوئیں۔ اس دوران،،فلم ان سائڈ آئوٹ کا پریمئیر بھی ہوا۔ ہالی وڈ حسینائیں بھی کانز کی رونق بڑھاتی رہیں۔ چوبیس مئی تک جاری رہنے والے اس فیسٹیول میں دنیا بھر سے انیس فلموں کی نمائش ہو گی۔ – S

تبصرے بند ہیں.