ہالی وڈ کی فلم ایکسپنڈبلز تھری ریلیز سے قبل مشہور

مشہور ایکشن فلم ایکسپنڈبلز تھری کی کاسٹ جرمنی میں پریمئیر شو میں شرکت کے لئے پہنچی جہاں پرستار ان کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے بے چین تھے۔

ہالی وڈ: (ویب ڈیسک) ہالی وڈ کی مشہور ایکشن ہیروز کی کاسٹ پر مبنی فلم ایکسپینڈبلز تھری ریلیز سے قبل ہی مقبول ہو چکی ہے اور کیوں نہ ہو سٹلویسٹر سٹالون آرنلڈ شوازنیگر اورجیسن سٹاتھم کی کاسٹ پر مشتمل یہ فلم تیز رفتار ایکشن پر مبنی ہے۔ جرمنی کے دالحکومت برلن میں ہوئے اس فلم کے پریمئیر میں تمام کاسٹ نے شرکت کی جہاں پرستار ان کی ایک جھلک دیکھنے کو بے چین تھے۔ یہ فلم 15 اگست کو دنیا بھر میں ریلیز کے لئے پیش کی جائے گی۔ –

تبصرے بند ہیں.