پاکستانی ہیرو فواد خان کی بالی وڈ فلم خوبصورت کے گانے کی ویڈیو ریلیز –

بالی وڈ کی نٹ کھٹ ہیروئین سونم کپور اور پاکستان کے ہینڈسم ہیرو فواد خان کی جوڑی پر مبنی فلم خوبصورت کے نئے گانے کی ویڈیو جاری کر دی گئی۔

ممبئی: () بالی وڈ کی نٹ کھٹ ہیروئین سونم کپور کی ادائیں پاکستان کے ہینڈسم اداکار فواد خان کی اٹھان شائقین کو فلم کی ریلیز کا بے تابی سے انتظار ہے۔ فلم خوبصورت کے نئے گانے کی ویڈیو جاری کر دی گئی ہے۔ –

تبصرے بند ہیں.