ہالی وڈ کی اینی میٹڈ فلم ہوٹل ٹرانسلوانیا ٹو کا نیا ٹریلر آ گیا

ہالی وڈ کی اینی میٹڈ فلم ہوٹل ٹرانسلوانیا ٹو کا نیا ٹریلر آ گیا۔ فلم میں ڈریکولا کردار فائیو اسٹار ہوٹل میں شرارتیں کرتے دکھائی دیں گے۔

لاس اینجلس: () نئی فلم دو ہزار بارہ کی تھری ڈی کمپیوٹر اینی میٹڈ فلم ہوٹل ٹرانسلوانیا ٹو کا سیکوئل ہے۔ ہدایتکار Genndy Tartakovskyکی نئی فلم کی کہانی ڈریکولا کے گرد گھومتی ہے جس نے دیو اور بلاؤں کے لیے فائیو اسٹار ہوٹل بنایا ہے۔ کامیڈی فلم ہوٹل ٹرانسلوانیا ٹو میں اداکارہSelena Gomez، Adam Sandler اور Andy Samberg نے آواز کا جادو جگایا ہے۔ اینیمیٹڈ فلم پچیس ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

 

تبصرے بند ہیں.